France Political Crisis- Macron Under Pressure After PM Resignation : فرانس میں سیاسی ہلچل تیز، صدر ایمانوئل میکرون پر اپنی ہی پارٹی کی جانب سے استعفیٰ دینے کا دباؤ
اگر سیبسٹین لیکورنو کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچتے ہیں تو فرانسیسی صدر کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ وہ پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیں اور ایوان میں زیادہ قابل عمل نظام بنانے کی امید میں جلد ہی انتخابات کرانا ہوگا۔
PM Modi Receives Call from Macron: فرانسیسی صدر میکرون نے وزیر اعظم مودی کو کیا فون، دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت اور یوکرین جنگ پر کیا تبادلۂ خیال
دو روز قبل یورپی کمیشن کی صدر نے بھی وزیرِ اعظم مودی سے رابطہ کیا تھا اور کہا تھا کہ ’’بھارت کو روس پر دباؤ ڈالنے اور امن کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔‘‘
PM Modi speaks with French President Macron: پی ایم مودی اور میکرون کے درمیان ہوئی فون پر بات چیت، دو طرفہ اور عالمی امور پر کیا تبادلہ خیال
اپریل میں پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد میکرون نے 12 جون کو وزیر اعظم مودی سے فون پر رابطہ کیا تھا، اس دوران انہوں نے کہا تھا کہ فرانس اس مشکل وقت میں ہندوستان اور اس کے شہریوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ انہوں نے یہ بھی یقین دلایا کہ فرانس اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔
France Begins Airdropping Relief to Gaza: فرانس نے غزہ میں ہوائی جہاز سے گرائے کھانے کے سامان، اگلے کچھ دنوں میں مزید کئی ٹن خوراک غزہ پہنچانے کا کیا اعلان
فرانس کے وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے اس ہفتے کے شروع میں کہا تھا کہ فرانس جمعہ سے غزہ کے لیے 40 ٹن امداد ہوائی جہاز سے گرائے گا۔
France to recognize Palestine as an independent nation: فلسطین کو آزاد ملک تسلیم کرے گا فرانس، اسرائیل برہم، امریکہ بھی ہوا ناراض
غزہ جنگ کے بعد اسپین، ناروے، آئرلینڈ اور سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے میکرون کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دو ملکی حل ہی واحد راستہ ہے۔
France backs Iran against Israel: اسرائیل کو نیوکلیئر پروگرام روکنے کا کوئی حق نہیں… ایران کے ساتھ کھل کرآیا فرانس، نیتن یاہو کو دکھایا آئینہ
ایران پر اسرائیل کے حملوں کو فرانس نے غلط بتایا ہے۔ صدر ایمینوئل میکرون نے ایرانی ہم منصبے پیزشکیان سے بات چیت میں کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام میں مداخلت کا اسرائیل کو کوئی حق نہیں ہے۔
Trump calls Macron a ‘publicity seeker’: ٹرمپ کا جی 7 اجلاس سے جلد نکلنے سے انکار، فرانسیسی صدر میکرون کو کہا ’پبلسٹی سیکر‘
ٹرمپ نے ’ٹرتھ‘ سوشل پر لکھا، ’’پبلسٹی سیکر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے غلطی سے کہا کہ میں اسرائیل اور ایران کے درمیان ’جنگ بندی‘ پر کام کرنے کے لیے کینیڈا میں جی 7 سربراہی اجلاس سے واپس ڈی سی چلا گیا۔‘‘
سیزفائر سے بھی کچھ بڑا کرنے والے ہیں ڈونالڈ ٹرمپ؟ جی-7 سمٹ سے لوٹتے ہی ایران-اسرائیل جنگ سے متعلق تعطل میں اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جی-7 سربراہی اجلاس درمیان میں ہی چھوڑکرچلے گئے۔ اب انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون پر بھی تنقید کی ہے۔
There is no place for racism and hatred in France: فرانس میں نسل پرستی اور نفرت کے لیےکوئی جگہ نہیں ہے : صدر میکروں
فرانس میں اس سے قبل کئی بار اسلام اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی کوشش توہین آمیز خاکے شائع کر کے کی جا چکی ہے۔ تاہم اب مسجد کو نشانہ بنایا گیا ہے اور نمازیوں کا خون بہایا گیا ہے۔
Ghibli-style art of PM Modi and Emmanuel Macron: فرانسیسی سفارت خانے نے وزیر اعظم مودی اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی ’’جبلی طرز‘‘ کی اینیمیشن تصویر شیئر کی
ہندوستان میں فرانسیسی سفارت خانے نے (Ghibli Bandwagon)جبلی بینڈ ویگن کے ذریعے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی کی جبلی طرز کی ایک خوشگوار تصویر شیئر کی ہے۔





