Rahul Gandhi : جموں و کشمیر میں جیت پر راہل گاندھی نے کہا کہ انڈیا اتحاد کی جیت آئین کی جیت ہے
ہریانہ میں اس بار کانگریس کسانوں اور پہلوانوں کے مسائل پر 10 سال بعد اقتدار میں واپسی کی امید کر رہی تھی، لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بی جے پی نے ہریانہ میں ہیٹ ٹرک بنا کر بڑی جیت حاصل کی
Kamala Harris Interview : کملا ہیرس نے کہا اگر وہ الیکشن جیت کر صدر بنتی ہیں تو وہ ٹرمپ کی پارٹی کے رہنماؤں کو بھی اپنی حکومت میں وزیر بنائیں گی
انتخابات میں کملا ہیرس کو سخت ٹکر دینے والے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو کے حوالے سے سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے پوچھا کہ یہ انٹرویو لائیو کیوں نہیں ہے؟ یہ انٹرویو پہلے ریکارڈ اور ایڈٹ کیا گیا، کیونکہ کملا ہیرس میں لائیو انٹرویو دینے کی ہمت نہیں ہے۔
Lok Sabha Election Result: کانگریس لیڈر عمران مسعود کی جیت کے بعد حامیوں نے کی ہنگامہ آرائی، وائرل ویڈیو پر پولیس نے کی کارروائی
پولیس نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔ اس معاملے میں 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Election Result: راہل گاندھی لوک سبھا میں ہو سکتے ہیں اپوزیشن لیڈر، کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کیا مطالبہ، پارٹی کے اندر بڑھی ہلچل
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بننے کے لیے 10 فیصد سے زیادہ سیٹیں ہونا ضروری ہے۔ 2014 میں کانگریس نے 44 سیٹیں جیتی تھیں اور 2019 میں اس نے 52 سیٹیں جیتی تھیں لیکن اس بار پارٹی نے 99 سیٹیں جیتی ہیں۔ ایسے میں راہل گاندھی کے ایل او پی بننے کا سب سے زیادہ امکان ہے۔
Global Times On Modi: لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد چین نے اڑایا نریندر مودی کا مذاق، تائیوان نے کہہ دی بڑی بات
صحافی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے مغرب کے ساتھ مضبوط تعلقات کا مظاہرہ کیا ہے۔ جس سے میل نہیں کھاتا۔ اب مغرب کے ساتھ تنازعات بڑھنے کا امکان ہے۔
Election Result 2024: انتخابی نتائج کے بعد عالمی لیڈران نے دی نریندر مودی کو مبارکباد، میلونی نے کہا- دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو مزید مضبوط کریں گے
نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے زیلنسکی نے ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات میں این ڈی اے کی مسلسل تیسری جیت پر مبارکباد۔ میں ہندوستان کے لوگوں کے لیے امن اور خوشحالی کی خواہش کرتا ہوں۔
Lok Sabha Election Result: ’’چندرا بابو اور نتیش کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ ‘تاناشاہی’ سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں یا نہیں‘‘، شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت کا بیان
کلیدی حلیف این چندرابابو نائیڈو کی تیلگو دیشم پارٹی اور نتیش کمار کی جے ڈی (یو) نے آندھرا پردیش اور بہار میں بالترتیب 16 اور 12 نشستیں جیتی ہیں۔ ان دونوں اور دیگر اتحادی شراکت داروں کی حمایت سے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے اکثریت کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔
Lok Sabha Election Result: الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف خوب چلائی مہم، لیکن جیت کے بعد بی جے پی ایم پی کے تئیں کلپنا سورین کا ایسے امڈا پیار!
منگل کے روز گانڈے اسمبلی ضمنی انتخاب اور کوڈرما لوک سبھا حلقہ کے ووٹوں کی گنتی ایک ساتھ گرڈیہ میں قائم گنتی مرکز میں ہو رہی تھی اور اس دوران اناپورنا دیوی اور کلپنا سورین دونوں وہاں ایک ساتھ موجود تھیں۔
NDA Meeting Lok Sabha Election Result 2024: تیسری بار وزیراعظم عہدے کا 8 جون کو حلف لیں گے مودی، آج حکومت بنانے کا پیش کریں گے دعویٰ
بی جے پی 2014 کے بعد پہلی باراکثریت کے کرشمائی اعدادوشمار 272 کو پارنہیں کر پائی ہے۔ اس درمیان دہلی میں بدھ (5 جون) کواین ڈی اے کی میٹنگ ہونی ہے۔
Lok Sabha Election Result: ’’بہوجن سماج پارٹی سوچ سمجھ کر مسلم کمیونٹی کو دے گی موقع… تاکہ پارٹی کو مستقبل میں بھاری نقصان نہ اٹھانا پڑے…‘‘، لوک سبھا انتخابات میں ملی ہار سے مایاوتی بوکھلاہٹ کی شکار
بی ایس پی سپریمو نے مزید کہا کہ لوک سبھا انتخابات کا جو بھی نتیجہ آیا ہے، وہ عوام کے سامنے ہے اور اب انہیں ملک کی جمہوریت، آئین اور قومی مفاد کے بارے میں سوچنا ہوگا اور فیصلہ کرنا ہوگا کہ انتخابی نتیجہ کیا آیا ہے۔