Lok Sabha Election 2024: ‘کانگریس کے 60 سال کے دور حکومت میں ایس سی/ایس ٹی/او بی سی خاندانوں کی حالت سب سے خراب تھی’، پی ایم مودی نے کہا – ہم نے جو بھی اسکیمیں بنائی ہیں وہ سب کے لیے ہیں
مہاراشٹر میں انتخابی ریلیاں کرنے آئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے او بی سی اور ایس سی/ایس ٹی کے لیے ریزرویشن کے معاملے پر اپوزیشن پارٹیوں پر لعنت بھیجی۔
Lok Sabha Election 2024: آل انڈیا کشتریہ مہاسبھا کے قومی صدر کلدیپ تنور نے ہریانہ کے سابق سی ایم ہڈا سےکی ملاقات ، کہا- ہم 22 ریاستوں میں موجود ہیں، انتخابات میں ہمارے چاہنے والوں کو ملنی چاہیے اہمیت
لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے بعد سے سیاسی پارٹیوں کے لیڈر اور کارکن کافی سرگرم نظر آ رہے ہیں۔ معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی تنظیمیں اور ان کے عہدیداران چاہتے ہیں کہ انہیں مناسب اہمیت دی جائے۔
Election 2024: پی ایم مودی کے واٹس ایپ پیغام کے خلاف کانگریس نے میٹا سے کی شکایت، جانئے کیا ہے وجہ
ہفتہ کے روز ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ کے بعد ترنمول کانگریس لیڈر مہوا موئترا نے بھی ٹیکس دہندگان کے خرچ پر پی ایم مودی کی مہم کو روکنے کے لئے بی جے پی پر حملہ کیا۔
Pashupati Paras Chirag Paswan tussle: بہار میں چچا بھتیجے نے بی جے پی کی بڑھائی مشکل ، این ڈی اے میں حصہ نہ ملے تو کیا کرں گے پشوپتی پارس ؟
بہار این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر تنازعہ جاری ہے۔ مانجھی، کشواہا اور پشوپتی سیٹوں کی تقسیم سے خوش نہیں ہیں۔ ایسے میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ بی جے پی چچا بھتیجے کے تنازع کو کیسے حل کرتی ہے؟