Lok Sabha Elections 2024: ہندوستانی ٹی وی کی تاریخ میں سب سے بڑے سیمپل سائز کے ساتھ بھارت ایکسپریس پر دکھایا جائے گاایگزٹ پول
4 جون سے پہلے بھارت ایکسپریس پر ملک کے مینڈیٹ کا اندازہ لگا کر آپ کو بتایا جائے گا کہ این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے درمیان کس کی حکومت بنے گی۔ بس ہفتہ کی شام 6.30 بجے تک انتظار کریں -
Lok Sabha Election 2024: ووٹنگ کے آخری مرحلے سے پہلے کانگریس کی بڑی کارروائی، اس لیڈر کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا
سیٹوں پر ووٹنگ سے پہلے اڈیشہ میں کانگریس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ کانگریس نے سنجے ترپاٹھی کو چھ سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا ہے۔
Om Prakash Rajbhar News: کیا انتخابات کے بعد او پی راج بھر کو ہٹایا جائے گا؟ بی جے پی کی حلیف نے کیا بڑا دعویٰ
اوم پرکاش راج بھر کے بیٹے اروند راج بھر یوپی کی گھوسی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ایس پی نے اس سیٹ پر راجیو رائے کو ٹکٹ دیا ہے۔
Tejashwi Yadav: ‘انہیں 4 تاریخ تک بولنے دیں…’، تیجسوی یادو نے چراغ پاسوان کے متعلق ایسا کیوں کہا؟
تیجسوی نے کہا کہ اگر انڈیا اتحادکی مخلوط حکومت اقتدار میں آتی ہے تو پانچ کلو راشن کی بجائے دس کلو اناج کے علاوہ تمام مستحقین کو ایک لاکھ روپے اور دو سو یونٹ مفت بجلی ہر سال بہنوں کے کھاتوں میں دی جائے گی۔
UP Lok Sabha Elections 2024: گھوسی میں اوم پرکاش راج بھر پر اکھلیش یادو کا طنز، ‘وہ اتنے لڑکھڑا گئے ہیں کہ ایک لاٹھی بھی انہیں نہیں بچا سکے گی’
اکھلیش یادو ایس پی امیدوار راجیو رائے کے لیے ووٹ مانگنے آج گھوسی پہنچے۔ جہاں انہوں نے عوام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔
PM Modi’s 2024 Campaign: لوک سبھا انتخابات کے دوران پی ایم مودی نے کیں ریکارڈ توڑ ریلیاں، یہاں جانئے ان کی انتخابی مہم کی تفصیلات
سال 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آخری مرحلہ یکم جون کو ہونے جا رہا ہے۔ اس سے پہلے جمعرات کی شام انتخابی مہم ختم کرنے کے بعد پی ایم مودی کنیا کماری پہنچیں گے۔
Asaduddin Owaisi on Muslim: بہار میں مسلمان بنیں گے وزیر اعلیٰ؟ ساتویں مرحلے کی ووٹنگ سے قبل اسدالدین اویسی کا بیان۔ جانئے کیا کہا
اویسی نے لالو پرساد یادو پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں لالو یادو اور ان کے خاندان کو اپنا لیڈر نہیں مانتا۔ اس لیے میں نہیں مانتا کہ آپ میں اس سے زیادہ صلاحیت ہے۔ انہوں نے اپنے خاندان کی دو بیٹیوں کو ٹکٹ دیا۔
Punjab Lok Sabha Election: ‘جب تک میں زندہ ہوں انہیں…’، اروند کیجریوال کا پنجاب میں بی جے پی پر حملہ
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 2014 میں وہ کہتے تھے کہ میں پردھان سیوک ہوں۔ 2019 میں اس نے کہا کہ میں چوکیدار ہوں اور آج کہہ ر ہے ہیں کہ میں بھگوان کا اوتار ہوں۔
Lok Sabha Elections: ‘وہ دن دور نہیں جب وزیر اعظم مودی کہیں گے میری پوجاکرو’، اسد الدین اویسی کا وزیر اعظم پر طنز
پالی گنج میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا کہ جب سال 2019 شروع ہوا تو پی ایم مودی نے کہا کہ میں آپ کا چوکیدار ہوں۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘چھٹے مرحلے کے انتخابات سے قبل ہی بی جے پی بیک فٹ پر آگئی تھی’، ممتا بنرجی کا مودی حکومت پر حملہ
ممتا بنرجی نے اتوار (26 مئی 2024) کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "بی جے پی لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کے آغاز سے ہی بیک فٹ پر تھی۔