Lok Sabha Election Result: ’’انڈیا کی ٹیم اور پی ڈی اے کی حکمت عملی سے ملی جیت‘‘، اکھلیش یادو نے یوپی کی عوام کا ادا کیا شکریہ
لوک سبھا عام انتخابات میں ایس پی نے اپنی تاریخ میں اب تک کا بہترین مظاہرہ کیا ہے۔ اس نے کل 37 سیٹیں جیتیں۔ اس طرح ایس پی ملک کی تیسری سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ ملائم سنگھ یادو کی موت کے بعد یہ پہلا لوک سبھا الیکشن تھا۔ اس لیے اکھلیش کے لیے یہ اہم تھا۔
Lok Sabha Election Result 2024: شکست کے بعد بی جے پی نے اتحادیوں سے بنائی دوری! ان دونوں جماعتوں کو این ڈی اے کی میٹنگ میں نہیں بلایا
لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو مکمل اکثریت ملی ہے، حالانکہ اکیلے بی جے پی کو 240 سیٹیں ملی ہیں اور وہ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ حالانکہ یہ اکثریتی تعداد سے 32 کم ہے۔
Lok Sabha election results 2024: امریکہ نے انتخابی نتائج کے بعد بھارت کے ساتھ قریبی تعلقات جاری رکھنے کی امید ظاہر کی
لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو مکمل اکثریت ملی ہے، حالانکہ اکیلے بی جے پی کو 240 سیٹیں ملی ہیں اور وہ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ حالانکہ یہ اکثریتی تعداد سے 32 کم ہے۔
Lok Sabha Election Result 2024: وارانسی سے وزیراعظم مودی نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک، اجے رائے نے کہا- تین گھنٹے تک چھوٹ گئے تھے پی ایم مودی کے پسینے
وزیراعظم نریندر مودی نے وارانسی لوک سبھا سیٹ پر مسلسل تیسری بارجیت درج کی ہے۔ پی ایم مودی نے کانگریس کے اجے رائے کو ہرا دیا ہے۔
Lok Sabha Election Result: جنسی اسکینڈل میں پھنسے پرجول ریونا کی ہاسن سیٹ سے شکست تقریباً طے
لوک سبھا نتائج پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی (ایس) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے منگل کے روز کہا کہ ہاسن کے نتائج چونکا دینے والے تھے۔
Lok Sabha Election Result: ’’سومناتھ بھارتی کو گنجا کرو‘‘، بی جے پی کارکنوں نے عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ کو گھیرا
ابتدائی رجحان سے اب تک انڈیا اتحاد پر این ڈی اے کو فائدہ ہوتا نظر آرہا ہے، لیکن اس حقیقت سے انکار کرنا مناسب نہیں ہوگا کہ اس بار انڈیا اتحاد کی کارکردگی اچھی رہی ہے۔ اب یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ اگر نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو انڈیا اتحاد سے ہاتھ ملاتے ہیں تو بلاشبہ بی جے پی کو حکومت بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Lok Sabha Election Results 2024: نتیش کمارکو انڈیا الائنس نے کی نائب وزیراعظم بنانے کی پیشکش، شردپوار نے نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈوسے کی بات
لوک سبھا الیکشن کے رجحانوں میں این ڈی اے بھلے ہی حکومت بناتی ہوئی نظرآرہی ہے، لیکن اندرخانے جوڑ توڑکی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم مودی اور امت شاہ نے ٹی ڈی پی سربراہ چندرا بابو نائیڈو سے بات چیت کی ہے توشرد پوار نے نتیش کمارسے بات چیت کرکے ان کا من ٹٹولنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
Lok sabha Election Result 2024: ایگزٹ پول بنانے والے خوف میں تھے: سماج وادی پارٹی لیڈر ایس ٹی حسن
سماج وادی پارٹی لیڈر ایس ٹی حسن نے کہا، "بی جے پی کے دور میں جمہوریت کو کچل دیا گیا ہے، اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے لوگوں نے اس بار انڈیا اتحاد کو جتانے کا کام کیا ہے۔"
Lok sabha Election Result 2024: ملک بھر کی وہ ریاستیں جہاں پھنسی گئی بی جے پی، نتیجوں میں ان کی وجہ سے نظر آئے گا بڑا الٹ پھیر
کرناٹک کی بات کریں تو یہاں کی 28 لوک سبھا سیٹوں میں سے بی جے پی نے 2019 میں اپنے طور پر 25 سیٹیں جیتی تھیں، لیکن فی الحال بی جے پی یہاں 16 سیٹوں پر آگے ہے۔ وہیں اس کی اتحادی پارٹی جے ڈی ایس 2 سیٹوں پر آگے ہے۔
Lok Sabha Election 2024 Results: این ڈی اے کو کانٹے کی ٹکر دے رہا ہے انڈیا الائنس، بی جے پی اپنے دم پرنہیں حاصل کرپارہی ہے اکثریت
لوک سبھا الیکشن کے رجحانوں میں بے شک این ڈی اے حکومت بناتی ہوئی نظرآرہی ہے، لیکن کئی ریاستیں ایسی ہیں، جہاں مقابلہ کانٹے کا ہے۔ خاص طورپراترپردیش، مغربی بنگال، مہاراشٹر، جھارکھنڈ، تلنگانہ اورانڈیا الائنس مسلسل این ڈی اے کو ٹکردے رہا ہے۔