Bharat Express DD Free Dish

Eknath Shinde

سپریم کورٹ نے ادھوٹھاکرے گروپ کی جانب سے'دھنش-بان' انتخابی نشان کولے کردائردرخواست کی سماعت اگست تک ملتوی کر دی ہے۔ یہ عرضی ایکناتھ شندے گروپ کوانتخابی نشان الاٹ کئے جانے کے خلاف ہے۔ ادھودھڑے نے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر قبل ازوقت تصفیہ کا مطالبہ کیا تھا، جبکہ شندے گروپ نے اس کی مخالفت کی تھی۔ عدالت نے کہا ہے کہ اہم کیس کا حتمی فیصلہ اگست میں دیا جائے گا۔

اس موقع پر اڈانی گروپ کے ڈائریکٹر جیٹھ اڈانی بھی موجود تھے۔ انھوں نے ایئرپورٹ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور عہدیداروں سے تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا:"قوم کے تمام شہریوں کو آشاڑھی ایکادشی کی بے شمار نیک تمنائیں۔ یہ مقدس موقع ہر ایک کے لیے کامیابی و برکت کا سبب بنے، یہی میری پراتھناہے۔"

شیوسینا (یوبی ٹی) رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے کہا کہ اگرمیں ہی بھاگ جاتا تواورلوگ بھاگ جاتے۔ میں جو بھی ہوں اپنی پارٹی کی وجہ سے ہوں۔ میں بھاگ کرنہیں جاسکتا۔

مہاراشٹر کے سیاسی گلیاروں میں راج ٹھاکرے کے اگلے قدم سے متعلق تعطل برقرار ہے۔ اس درمیان سنجے راؤت نے راج ٹھاکرے سے اتحاد پر کہا کہ سب کچھ پٹری پرہے۔

سنجے راوت نے سامنا میں لکھا، امبیڈکر کہتے ہیں، 'نگلنے' کا لمحہ قریب آرہا ہے۔ یہ دیکھنا باقی ہے کہ کون کس کو نکالتا ہے

پہلگام حملہ بہت افسوس ناک ہے۔ یہ ایک شخص پر نہیں بلکہ ملک پر حملہ ہے۔ تمام اہل وطن نے اسے سنجیدگی سے لیا ہے۔ اس پر سیاست کرنا بیکار ہے۔ یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں ہے۔

اس سے پہلے 8 اپریل کو کامرا کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی مانگ والی درخواست پر بمبئی ہائی کورٹ نے سماعت کی تھی۔ ہائی کورٹ نے کنال کو 16 اپریل تک تحفظ فراہم کیا اور تمام حکومتی جماعتوں کو نوٹس جاری کرکے ان سے جواب بھی طلب کیا تھا۔

مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے مبینہ طور پر اجیت پوار کے خلاف مرکزی وزیر امت شاہ سے بات کرتے ہوئے اجیت پوار کے ذریعے شیوسینا کے وزراء اور ایم ایل ایز کے ترقیاتی فنڈ سے متعلق فائلوں کو منظوری نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ ملاقات امت شاہ کے …

پولیس اب یہ طے کر رہی ہے کہ کنال کامرا کے خلاف مزید قانونی کارروائی کیسے کی جائے، کیونکہ وہ مسلسل پولیس کے سمن کو نظر انداز کر رہے ہیں۔کنال کامرا شندے پر مبینہ قابل اعتراض تبصرے پر درج مقدمے میں تیسری بار سمن کے باوجود ممبئی پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ پولیس نے ویڈیو کانفرنسنگ کی درخواست بھی مسترد کر دی