Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے نے نیلم گورے کو بنایا شیو سینا کا لیڈر، پارٹی صدر کے بعد سب سے بڑا عہدہ
نیلم گورے کو ادھو ٹھاکرے کے قابل اعتماد لوگوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ ان کے پارٹی میں شامل ہونے کو وزیراعلیٰ شندے نے تاریخی حادثہ بتایا تھا۔
Maharashtra Politics: وزیر اعلی ایکناتھ شندے سمیت شیوسینا کے 16 ایم ایل ایز کی نااہلی کا معاملہ، اسپیکر نے معامہ کی سماعت اب ہم کرینگے
مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے درمیان اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے جمعہ (7 جولائی) کو کہا کہ انہیں الیکشن کمیشن آف انڈیا سے شیو سینا کے آئین کی ایک کاپی ملی ہے اور وزیر اعلی ایکناتھ شندے سمیت شیوسینا کے 16 ایم ایل ایز کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر جلد ہی سماعت شروع ہوگی
Maharashtra Politics: میرے پیچھے وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کی طاقت،وزیر اعلی کے عہدہ سے استعفی کے افواہوں پر شندے کا بڑا بیان
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے یہ نے واضح کیا ہے کہ استعفیٰ کی بات صرف افواہ ہے اور کانگریس یہ افواہیں پھیلا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجیت پواروزیر اعظم نریندر مودی سے متاثر تھے، اس لیے انہوں نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے
Maharashtra Political Crisis: مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے خیمے میں زبردست تشویش، حکومت میں اجیت پوار کی انٹری سے کئی لیڈران ناراض
بدھ کے روزدیر رات تک وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے اپنے بنگلے پر اپنے سبھی اراکین اسمبلی، اراکین پارلیمنٹ اور اپنے لیڈران کی میٹنگ بلائی تھی، تاکہ سبھی کو اعتماد میں لیا جاسکے۔
Maharashtra Political Crisis: شندے کی دماغی حالت ٹھیک نہیں،بی جے پی پر کسا طنز،مہاراشٹر میں سیاسی افراتفری جاری
اب صرف میہول چوکسی، نیرو مودی، وجے مالیا کو اپنی پارٹی میں شامل کرکے انہیں عہدے دئیے جانا باقی ہے۔ ان تینوں میں سے ایک کو پارٹی کا قومی خزانچی، دوسرے کو نیتی آیوگ اور تیسرے کو ملک کے ریزرو بینک کا گورنر مقرر کیا جانا چاہیے
Maharashtra Political Crisis: اجیت پوار کی انٹری کے بعد شندے گروپ میں ہنگامہ، قلمدان کے تقسیم پر افراتفری
Maharashtra Political Crisis: ایکناتھ شندے گروپ کے اراکین اسمبلی کو محکمہ چھن جانے کا خدشہ ہے۔ اراکین اسمبلی سوال اٹھا رہے ہیں کہ مکمل اکثریت کے باوجود اجیت پوار کو حکومت میں کیوں شامل کیا گیا۔
Maharashtra NCP Crisis: باغیوں کے خلاف سینیئر پوار کا ایکشن، اجیت پوار سمیت نو کے خلاف نااہلی کی درخواست
این سی پی نے مرکزی الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر 9 لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ باقی ایم ایل اے ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں
CM Shinde scoffs at speculations of government collapse: مہاراشٹر کے وزیر اعلی نے حکومت کے خاتمے کی قیاس آرائیوں پر کیا طنز
شیوسینا لیڈر نے کہا کہ اجیت پوار اور ان کی ٹیم حکومت میں شامل ہوئے کیونکہ وہ ریاستی حکومت کے کام کاج سے متاثر تھے اور ان کی شمولیت سے حکومت مزید مضبوط ہوگی۔
Maharashtra: شندے حکومت نے باندرہ سی لنک کا نام بدلا، اب ویر ساورکر سیتو کے نام سے پکارا جائے گا، ٹرانس ہاربر لنک بنا اٹل پل
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شندے کی کابینہ کی میٹنگ میں ریاست مہاراشٹر میں 700 مقامات پر ہندو ہردئے سمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے کلینک شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اس کے لیے 210 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔
Mumbai Building Collapse: ممبئی میں مسلسل بارش کی وجہ سے بھاری تباہی،کثیر منزلہ عمارت گرنے سے 2 کی موت
سب سے پہلے گھاٹ کوپر میں ایک تین منزلہ عمارت گر گئی۔ اس کے بعد دوپہر کے وقت ویل پارلے علاقے میں ناناوتی اسپتال کے قریب گراؤنڈ پلس تین منزلہ عمارت گر گئی۔ عمارت میں پھنسے پانچ افراد کو باہر نکال کر کوپر ہسپتال بھیج دیا گیا۔ اس حادثے میں دو لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔