Bharat Express

DY Chandrachud

بھارت میں ہم جنس پرست تعلقات اب جرم کے دائرے میں نہیں آتے۔ ملک میں ایسے جوڑوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لیکن ان کے درمیان ہونے والی شادی کو قانونی حیثیت نہیں دی گئی۔

وکیل سوربھ کرپال کو منتخب کئے جانے کے فیصلے پر چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ انٹلی جنس کی رپورٹ میں ان سے متعلق جن پہلوؤں کی بات کی گئی ہے، وہ پہلے سے ہی پبلک ڈومین میں موجود ہیں۔

دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات 4 دسمبر کو ہوئے تھے اور نتائج 7 دسمبر کو آئے تھے، جس میں عام آدمی پارٹی نے 250 میں سے سب سے زیادہ 134 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

Amrit Garden: سپریم کورٹ کے ججوں نے امرت گارڈن کے رنگ برنگے اور مختلف اقسام کے پھولوں سے لطف اندوز ہوئے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس کا ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، ایک تعمیراتی کمپنی چلانے والے مظاہرین نے کہا، یہ دستاویزی فلم بھارتی وزیر اعظم کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہی ہے