Iran US Crisis: امریکہ- ایران سےمذاکرات پر آمادہ، ٹرمپ کا دو ٹوک اعلان — ڈیل ہو کر رہے گی
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے پاکستان سے وابستہ افراد نے بتایا کہ جے ڈی وینس اور محمد باقر قالیباف بدھ کی صبح اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں۔ دونوں لیڈر اپنی اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے اور ممکنہ سیزفائر و مستقبل کی ڈیل پر بات چیت کریں گے۔
Donald Trump Iran Nuclear Deal Claims: ’گزشتہ حکومت نے اربوں ڈالر نقد دیے‘، ایران نیوکلیئر ڈیل پر ٹرمپ کا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران نیوکلیئر ڈیل سے متعلق براک اوباما اور جو بائیڈن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ حکومت نے اربوں ڈالر نقد ایران بھیجے تھے اور یہ معاہدہ امریکہ کی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک تھا۔
Iran US Crisis: خلیج عمان میں امریکی بحریہ کی ایرانی جہاز پر فائرنگ، ایران نے جوابی کارروائی کی دی دھمکی
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید بتایا کہ ایرانی عملے نے انتباہ نظر انداز کیا، جس کے بعد امریکی بحری جہاز نے انجن روم کو نشانہ بنا کر جہاز کو روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت امریکی میرینز نے جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور اس کی مکمل تلاشی لی جا رہی ہے
Iran vs US-Israel Conflict: ”ایک گرام یورینیم بھی نہیں دیں گے!“ امریکہ کے مطالبے پر ایران کا دوٹوک جواب، کشیدگی میں اضافہ
ایرانی حکام کے اس سخت موقف نے جاری جوہری مذاکرات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بیان سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی عمل متاثر ہو سکتا ہے، جو پہلے ہی تعطل کا شکار ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ مسلسل دباؤ کی پالیسی اختیار کیے ہوئے ہے اور اس کے مطالبات یکطرفہ ہیں، جن کا مقصد ایران کی خودمختاری کو محدود کرنا ہے۔
NATO Secretary General Mark Rutte: نیٹو سے امریکہ کے نکلنے کی قیاس آرائیاں مسترد، مارک روٹے نے مضبوط اتحاد پر دیا زور
یورپی ممالک کو اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوگا تاکہ اتحاد مزید مضبوط ہو سکے۔حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں امریکہ کی حمایت کے لیے تیار نہیں ہیں۔
Trump’s Changed Views: ’اسرائیل جانتا ہے کیسے جیتنا ہے‘، لبنان جنگ بندی کے درمیان ٹرمپ کے بدلے تیور
لبنان پر حملے روکنے کا سخت حکم دینے کے ایک دن بعد ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے تیور بدل گئے۔ انہوں نے اسرائیل کو امریکہ کا مضبوط اتحادی قرار دیتے ہوئے اس کی بھرپور تعریف کی۔ اس دوران جنگ بندی نافذ ہے، لیکن زمینی حالات اب بھی نازک ہیں اور خطے میں کشیدگی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہے۔
Strait of Hormuz: آبنائے ہرمز پر یورپی ممالک کا اگلا اجلاس لندن میں منعقد، کینیڈا کے وزیراعظم میکرون اور اسٹارمر نے کیا بڑا دعویٰ
۔فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہز آبنائے ہُرم کو فوری، غیر مشروط اور مکمل طور پر کھولا جانا چاہیے اور بین الاقوامی بحری قوانین کی مکمل پاسداری ضروری ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ اس معاملے پر آئندہ ہفتے لندن میں مزید اجلاس ہوگا۔
Strait of Hormuz will not remain Open: ایران نے پھر بند کردیا آبنائے ہرمز، امریکی ناکہ بندی نہ ہٹنے پر ہوئی کارروائی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا یہ بڑا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمزپرسخت موقف اپنایا ہے۔ ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ جب تک امریکی ناکہ بندی جاری رہے گی۔ آبنائے ہرمز کو مکمل طورپر دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔ ایران کی ملٹری کمانڈ نے کہا ہے کہ یہ اقدام امریکی اقدامات کے خلاف احتجاج میں کیا گیا ہے۔
I’m a Peacemaker: ’’میں پیس میکر ہوں، اب تک دس جنگیں ختم کرا چکا ہوں‘‘، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت-پاکستان جنگ ٹالنے کی کہی بات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے دنیا بھر میں آٹھ سے دس جنگیں ختم کروائیں اور خود کو ’پیس میکر‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو بھی انہوں نے ٹال دیا۔
Strait of Hormuz reopens All Ships: آبنائے ہرمز 40 دن بعد تمام بحری جہازوں کے لئے کھول دیا گیا، ایرانی وزیر خارجہ نے کیا بڑا اعلان
جنگ بندی کی شرائط کے مطابق، ایران نے 40 دن کے بعد آبنائے ہرمزکومکمل طورپر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کیا۔ عراقچی نے کہا، ہم اس راستے کوکھول رہے ہیں۔ ایرانی حکام راستے کا تعین کریں گے۔





