Bharat Express

Delhi

دارلحکومت دہلی میں اروند کیجریوال کی زیر قیادت عام آدمی پارٹی کی حکومت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اروند کیجریوال آرڈیننس کی مخالفت میں اپوزیشن لیڈروں کی حمایت کے لیے ملک  کے متعدد ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں

طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے مسافر کو اپولو میڈکس اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔ ان تمام وجوہات کی وجہ سے طیارہ 4 بج کر 16 منٹ پر لکھنؤ ہوائی اڈے سے دہلی کے لیے دوبارہ پرواز کیا۔

محکمہ موسمیات نے بارش کے موسم میں لوگوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

دہلی میں گھر خریدنے کا خواب دیکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے۔ ڈی ڈی اے کی 5 ہزار سے زائد فلیٹس کی ہاؤسنگ اسکیم 30 جون سے شروع ہو گئی ہے۔

گجرات کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔اس سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے

امریکی سفیر نے کہا کہ "یقیناً، پائیدار امن و امان بغیر کسی جد و جہد کے وجود میں نہیں آتی ہے؛ اس کے لیے باضابطہ طور پر منصوبہ بندی کی جاتی ہے اور اس منصوبہ بندی پرعمل پیرا ہوتے ہیں تب کہیں جاکر امن کی فضا قائم ہوتی ہے۔

ڈی سی پی امرتا گگولتھ کا کہنا ہے کہ دہلی میں منڈاولی مندر کے سامنے ایک گرل ہے۔ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے دہلی پولیس سے گرل ہٹانے کے لیے فورس طلب کی تھی۔

سب سے مشکل مقابلہ جاتی امتحانات میں سے ایک یونین پبلک سروس کمیشن یعنی یوپی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے کی شرح عام طور پر 0.01 فیصدی سے 0.2 فیصدی تک ہوتی ہے۔ سال 2022 کے امتحانات میں سے صرف 933 امیدوار یعنی 0.08 فیصد کامیاب ہوئے۔

کیجریوال نے کہا کہ گجرات کے وزیر اعلیٰ اور ملک کے وزیر اعظم سمیت مودی جی 21 سال سے حکومت کر رہے ہیں اور میں 8 سال سے حکومت کر رہا ہوں۔ کیجریوال نے چیلنج کیا کہ کوئی مودی جی کے 21 سال اور میرے 8 سال کا موازنہ کرے، دیکھیں کس نے زیادہ کام کیا ہے۔

سال 2012، وہ جگہ رام لیلا میدان تھی۔ انا ہزارے کرپشن مخالف تحریک کی قیادت کر رہے تھے۔ کیجریوال جیسے کئی لیڈر اس مہم میں ان کا ساتھ دے رہے تھے۔