Bharat Express DD Free Dish

Delhi

دہلی کے رہنے والے جتن نے اسکول ختم کرنے کے بعد انجینئر بننے کی پڑھائی شروع کی۔ لیکن قسمت کو تو کچھ اور ہی منظور تھا۔

اس سے قبل دارالحکومت میں ایک خاتون کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ یہ واقعہ پچھم وہار کا ہے، جہاں اسکوٹی پر سوار ایک خاتون کو گولی مار دی گئی اور پھر بدمعاش خاتون کی اسکوٹی لے کر فرار ہوگیا۔

خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد بھی آج ملک کے بڑے شہروں دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے

ذرائع نے مزید بتایا کہ سہیل نے ہی نوشاد کو ٹارگٹ کلنگ اور سرکردہ ہندو رہنماؤں کے قتل کی ویڈیوز بھیجنے کا ٹاسک دیا تھا۔ دو دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد ایودھیا میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

Delhi Police: جانکاری  کے مطابق، دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو جہانگیر پوری میں مشتبہ افراد کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد نوشاد اور جگجیت سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ 

دہلی میں سردی کی لہر ایک بار پھر ملک کی راجدھانی دہلی میں دیکھی جا رہی ہے۔ تین چار روز سے سردی میں کمی ہوئی ہے جس سے لوگوں کو کافی راحت مل رہی ہے۔ اب ایک بار پھر پارہ نیچے جا رہا ہے۔

دہلی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے ٹویٹ کیا، اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کم حدنگاہ میں فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کئے جارہئے ہیں۔ مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ پروازوں سے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطہ کریں

لمبے وقت سے پولیس کی گرفت سے دور رہے بی ایس پی کے سینئرلیڈر اور سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے عمران قریشی کو پولیس کے ذریعہ دہلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔

دہلی میں درجہ حرارت میں مزید کمی ہو سکتی ہے ۔ شدید سردی کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے لئے یلو الرٹ جاری کردیا گیا ہے

آپ یہاں جان سکتے ہیں کہ آج ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کے لیے آپ کو کتنی قیمت ادا کرنی پڑے گی