Bharat Express

Delhi

وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان ارندم باغچی نے ٹویٹ کیا کہ آج نئی دہلی میں تیسرا ہندوستان-ویتنام میری ٹائم سیکورٹی ڈائیلاگ منعقد ہوا۔ مذاکرات میں متعلقہ وزارتوں اور بحری امور سے متعلق خدمات کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

ہندوستانی فوج نے پیر کو اقوام متحدہ کے امن دستوں کے 75ویں بین الاقوامی دن کی یاد میں، قومی دارالحکومت میں قومی جنگی یادگار پرگلہائے عقیدت چڑھا کر شہید ہونے والے جوانوں کو خراج پیش کیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے، وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار ، بحریہ اور فضائیہ، وزارت خارجہ اور اقوام متحدہ کے نمائندوں نے بھی  اس موقع  سے خراج عقیدت پیش کی۔

ہندوستان آسٹریلیا، کک جزائر، برازیل، ویت نام، انڈونیشیا اور دیگر کے ساتھ جی۔7 سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے والوں میں سے ایک تھا۔

پی ایم مودی نے کہا کہ اتراکھنڈ جس طرح ترقی کی مہم کو آگے بڑھا رہا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

جہاں بی جے پی کی حکومت نہیں بنتی وہاں بی جے پی  ایم ایل اے کو خرید کر حکومت بنالیتی ہے۔ جہاں بی جے پی کی حکومت نہیں بنتی، وہاں  ایم ایل اے کو ڈرانے کے لیے ای ڈی بھیج دیتی  ہے۔اروند کجریوال

امت شاہ نے کہا کہ "ترقیاتی منصوبے صرف اس وقت بنائے جاسکتے ہیں جب درست اعداد و شمار دستیاب ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ مردم شماری کی اگلی مشق کے اعداد و شمار سے ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں مدد ملے گی۔

برج بھوشن سنگھ نے کہا میں اب بھی اپنے قول پر قائم ہوں اور ہم وطنوں سے ہمیشہ ثابت قدم رہنے کا وعدہ کرتا ہوں۔ رگھوکول کی روایت ہمیشہ سے رہی ہے، زندگی چل سکتی ہے لیکن وعدہ نہیں جا سکتا۔ جئے شری رام

وزیراعلیٰ اروند کجریوال 23 مئی کو سی ایم ممتابنرجی،24 مئی کو ادھو ٹھاکرے اور 25 مئی کو این سی پی چیف شرد پوار سے ملاقات کرکے حمایت کی اپیل کریں گے

خاتون کے مطابق وہ کچھ دن پہلے jeevansathi.com کے ذریعے اس شخص سے رابطہ میں آئی تھی۔ ملزم نے خود کو این سی آر کا تاجر بتایا اور اس سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

برج بھوشن شرن سنگھ کے نمائندہ سنجیو سنگھ نے کہا ہے کہ ریلی کا انتظام ایم پی  کی ٹیم کر رہی ہے، لیکن یہ ریلی سادھو سنتو کی قیادت میں ہونے جا رہی ہے۔