Bharat Express

Delhi Police

سوال یہ ہے کہ کیا دہلی پولیس اور ایکسائز انٹیلی جنس بیورو واقعی تھانے کے قریب بار گرلز کے ڈانس سے بے خبر ہیں؟ کیا وہ رات کے اندھیرے میں یہ اجتماعات نہیں دیکھ سکتے؟

معلومات کے مطابق تینوں ملزمان نے شراب نوشی کی تھی، کچھ دیر بعد تینوں نے ڈکیتی کا فیصلہ کیا۔ اس لیے انہوں نے تین افراد پر حملہ کیا، جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ تین ملزمان میں سے 2 کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ ہے۔

دہلی کے اندرپوری علاقے میں 24 سال کی ایک لڑکی پر بوائے فرینڈ کے 11 سال کے بیٹے کو جان سے مارنے کا الزام لگا ہے۔ الزام ہے کہ اس نے لاش کو بیڈ کے باکس میں چھپا دیا تھا۔

اتوار کی شام 5 بجے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کے سرکاری بنگلے پرموجود کیئر ٹیکر نے شکایت دی کہ اسدالدین اوسی کے بنگلے کے گھر کا کسی نے شیشہ توڑ دیا ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے اپنی جانچ شروع کردی ہے۔

Independence Day 2023: یوم آزادی کے موقع پردہلی میں سیکورٹی کے لئے اس بار اے آئی پر مبنی چہرے کی پہچان کرنے والا سسٹم لگایا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس (سنٹرل) نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ 'یوم آزادی کی تقریبات کے پیش نظر راج گھاٹ، آئی ٹی او اور لال قلعہ کے آس پاس کے تمام علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے

دہلی کے پاش علاقے مالویہ نگر میں ایک لڑکی کا لوہے کی راڈ سے مار مارکر قتل کردیا گیا۔  یہ سانحہ اربندو کالج کے پاس ایک پارک میں پیش آیا۔ راڈ سے سر پر حملہ کئے جانے کے بعد لڑکی بری طرح  زخمی ہوگئی، جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

 دہلی پولیس نے جمعرات کو الگ الگ تھانوں میں تعینات چار تھانہ انچارجوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ ان میں آدرش نگر کے تھانہ انچارج شیلیندر سنگھ جھاکھڑ، انسپکٹرانویسٹی گیشن راجیندر سنگھ اور ایک اے ایس آئی کلدیپ سنگھ شامل ہیں۔

سال 2023 کے پہلے ہی دن دہلی کے کنجھاؤلا علاقے میں اسکوٹی سوار لڑکی کو کار نے ٹکر مار دی تھی اور اسے 12 کلو میٹر تک گھسیٹتی رہی۔

 دہلی پولیس میں سپاہی سے لے کر تھانہ دار تک کے 14 ہزار سے زیادہ عہدے خالی پڑے ہیں۔ ان میں زمینی سطح پر منیجمنٹ سنبھالنے والے تھانہ انچارجوں کے تقریباً 2300 عہدے بھی شامل ہیں۔