Mulayam Singh Yadav Birth Anniversary: ملائم سنگھ یادو کے یوم پیدائش کے موقع پر دہلی میں سائیکل یاترا کا ہتمام، کارکنان نے پیش کیا خراج عقیدت
نیتا جی نے پارٹی کے سوشلسٹ نظریہ اور پالیسیوں کا گاؤں گاؤں سائیکل کے ذریعے پرچار کیا اور تمام پسماندہ طبقوں کو متحرک کیا جو صدیوں سے محروم تھے، ان میں سیاسی شعور بیدار کیا اور انہیں اقتدار کی راہداریوں تک لے جانے کی کوشش کی
Environmental activist and lawyer Ritwick Dutta:ہائی کورٹ نے ماحولیاتی کارکن اور وکیل ریتک دتہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی، 5 لاکھ روپے کی سیکیورٹی جمع کرانی ہوگی
ریتک دتہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ عرضی گزار کی جڑیں سماج میں ہیں۔ دتہ 23 سے 25 نومبر تک جنیوا، سوئٹزرلینڈ جانے والے ہیں۔
money laundering case:ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ہیرو موٹو کارپ کے چیئرمین پون کانت منجال کے خلاف کارروائی روک دی
آج عدالت نے حکم دیا کہ ECIR کے تحت کارروائی روک دی جائے گی۔ عدالت نے واضح کیا کہ روک صرف درخواست گزار کے تعلق سے ہے اور ای ڈی قانون کے مطابق آگے بڑھنے کے لیے آزاد ہے۔
Delhi High court: ہم ایسے ملک میں نہیں رہ رہے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی نہیں ہے”، ہائی کورٹ نے ایم سی ڈی کو جامع مسجد کے قریب پارکوں پر قبضہ کے معاملہ پر کی سرزنش
عدالت نے کہا کہ ابھی ہمیں بتایا گیا کہ مسجد کے قریب نارتھ پارک اور ساؤتھ پارک پبلک ہونے کے باوجود وہ ایم سی ڈی کے قبضے میں نہیں ہیں۔
Delhi Waqf Board: بدعنوانی کے معاملے میں ای ڈی نے 3 ملزمین کو گرفتار کیا، دیوالی پر دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ میں کیا جائے گا پیش
دہلی واف بورڈ سے متعلق معاملے میں تین ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ای ڈی نے تینوں ملزمین کی 14 دن کی تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ملزم کے وکیل نے تینوں لوگوں کی گرفتاری پر سوال اٹھائے ہیں۔
Women’s Reservation Bill 2023: خواتین ریزرویشن بل پر جماعت اسلامی ہند کا رد عمل
جماعت اسلامی ہند، خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔’اجین‘ میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی گئی۔ رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ زیادتی کرنے والے نے عصمت دری کے بعد اسے پھینک دیا۔ وہ بغیر کپڑوں کے بہتے ہوئے خون کے ساتھ گھر گھر جاکر گھنٹوں مدد مانگتی رہی لیکن کسی نے اس کی مدد نہیں کی
Tiranga Yatra for PoK:وہ دن دور نہیں جب پاک مقبوضہ کشمیر دوبارہ ہندوستان کا حصہ ہوگا، جنرل وی کے سنگھ
اندریش کمار نے کہا کہ اب تک پی او کے میں پاکستانی فوج کے علاوہ پاکستان کا کچھ نہیں ہے۔ یہاں نہ تو پاکستان کی کرنسی ہے، نہ ڈاک ٹکٹ ہے اور نہ ہی پاکستان کا جھنڈا ہے۔ وہاں کے لوگ ہندوستان کو اپنا ملک سمجھتے ہیں اور صرف ہندوستان سے جڑنا چاہتے ہیں۔
Inauguration of Radiance News Portal: ریڈیئنس نیوز پورٹل کا امیر جماعت اسلامی ہند نے افتتاح کیا
’بی آئی پی‘ کے سکریٹری سید تنویر احمد نے کہا کہ ”یہ نیوز پورٹل مسلمانوں کے حالات کو اجاگر کرنے اور ان کے مسائل کو سامنے لانے کی بھرپورکوشش کرے گا۔ اس پورٹل میں کچھ خصوصی مضامین بھی ہوں گے۔ اس میں ایک کالم ’پرائیڈ آف دی نیشن‘ نامی ہوگا جس کے تحت مسلم شخصیات، اداروں اورکارناموں پر روشنی ڈالی جائے گی
LPG Price Hike: عام آدمی کو بڑا جھٹکا، گیس سلنڈر ہوا مہنگا، جانیں کیا ہیں گیس سلنڈر کے نئے ریٹ
یکم ستمبر کو تیل کمپنیوں نے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 158 روپے کی کمی کی تھی۔ اس کے بعد دہلی میں 19 کلو کے گیس سلنڈر کی قیمت 1522 روپے پر آگئی۔
PM Modi Speech: وزیر اعظم مودی نے دہلی میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کے مجسمے کی نقاب کشائی کی، کہا ان کی اور میری زندگی ریلوے کی پٹریوں سے جڑی ہے
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سیاست میں خواتین کی مناسب شرکت کے بغیر ہم ایک جامع معاشرے اور جمہوری انضمام کی بات نہیں کر سکتے۔ پی ایم مودی نے کہا، 'ہماری حکومت خواتین کے مفاد میں فیصلے لے رہی ہے





