Press Club of India Election Results: پریس کلب آف انڈیا میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان،صحافی گوتم لہری صدرمنتحب
پریس کلب کے ارکان ہر سال 21 رکنی کمیٹی کے انتخاب کے لئے سرگرم عمل رہتے ہیں،اس انتخابی عمل کے ذریعہ 16 مینیجنگ کمیٹی کے ارکان اور دیگر پانچ عہدیدارن کو منتخب کیا جاتا ہے۔
IT Raid: دہلی۔ہریانہ میں تعلیمی ادارے آر پی ایس کے اسکولوں اور آپریٹرز کے 30 سے زیادہ مقامات پر محکمہ انکم ٹیکس نے کی چھاپے ماری
مونیکا بھاٹیہ کی قیادت میں 100 سے زیادہ افسران، جنہوں نے حال ہی میں نارتھ ویسٹ ریجن میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا ہے، اوریس بلڈر گروپ، آر او ایف بلڈرز، پائنیر بلڈر اور آر پی ایس اسکول گروپ کے خلاف چھاپے مارے گئے
Delhi Metro News: دہلی میٹرو نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ا، 4 ستمبر کو 71 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے کیا سفر
میٹرو کے مطابق 29 اگست سے پہلے 28 اگست کو سب سے زیادہ 68.16 لاکھ مسافروں کی تعداد ریکارڈ کی گئی تھی۔
Independence Day 2023: پتنگ بازی نے دہلی میں معصوم پندوں پر تباہی مچا دی! اب تک 10 سے زائد پرندے مر چکے ہیں، جانئے ڈاکٹر نے کیا کہا؟
پرندوں کے علاج سے متعلق تجاویز دیتے ہوئے ڈاکٹر ہراوتار نے کہا کہ پتنگ بازی یا کسی دوسری چیز سے زخمی پرندوں کو دیکھ کر سب سے پہلے ان کے زخمی ہونے والے حصے کو کپڑے سے باندھ دیا جائے
Muharram 2023: دہلی کے ناگلوئی علاقے میں محرم کے جلوس کے دوران ہنگامہ، پولیس پر پتھر بازی کی گئی
بہار کے اروال میں بھی تعزیہ جلوس کے دوران تشدد کی خبریں ہیں۔ تعزیہ جلوس میں شریک دو اکھاڑوں کے لوگ ضلع ہیڈکوارٹر کے موتھا ڈی ایم آفس کے قریب آپس میں جھگڑ پڑے۔ لڑائی شروع ہو گئی
Road Accident in Delhi: کرنال جی ٹی روڈ پر بڑا حادثہ، دو ٹرکوں میں تصادم، 4 کانوڑیاں جاں بحق، 14 زخمی
پولیس کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ٹرک کانوڑیوں سے بھرا ہوا تھا۔ اس پر 20 سے 23 لوگ سوار تھے۔ شدید تصادم میں 4 کانوڑیاں موقع پر ہی دم توڑ گئے، جب کہ 14 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
Delhi flood alert: سی ایم کی رہائش گاہ، جمنا بازار سے جی ٹی روڈ تک پانی ہی پانی، مسلسل بڑھ رہی ہے جمنا کے پانی کی سطح، ویڈیو میں دیکھیں دہلی حالت؟
جمنا ندی میں پانی کی سطح بڑھنے کے بعد دہلی کے جی ٹی کرنال روڈ پر پانی بھر جانے کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ اس کے علاوہ جی ٹی کرنال روڈ، کشمیری گیٹ، آؤٹر رنگ روڈ، جمنا بازار، آئی ٹی او، دہلی گیٹ تک پانی نے دستک دی ہے۔
Delhi Road collapse: دہلی کے جنک پوری میں اچانک سڑک کا بڑا حصہ زمین میں دھنسا، موقع پر پہنچی پولیس
ملک کی راجدھانی دہلی کے جنک پوری علاقے میں آج اس وقت سڑک پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا جب جنک پوری کی ایک انتہائی مصروف سڑک میں سے ایک اچانک بیچ سے دھنس گئی۔
Shani Mandir in Delhi: دہلی میں مندر پر ‘مہابھارت’، غیر قانونی گرل توڑنے پہنچی ٹیم سے مظاہرین کی جھڑپ، بھاری سیکورٹی فورسز تعینات
ڈی سی پی امرتا گگولتھ کا کہنا ہے کہ دہلی میں منڈاولی مندر کے سامنے ایک گرل ہے۔ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ نے دہلی پولیس سے گرل ہٹانے کے لیے فورس طلب کی تھی۔
10year old boy drowns in school’s swimming pool: دہلی میں درد ناک حادثہ: اسکول کے سوئمنگ پول میں دس سال کے بچے کی ڈوبنے سے موت
بچے کو اسپتال لے جانے کے لیے مدد مانگی گئی لیکن کسی نے مدد نہیں کی۔ رجب کو موٹر سائیکل پر ہی اسپتال لے جایا گیا۔





