Sanjay Singh on Arvind Kejriwal: کیا وزیر اعلی کیجریوال کو اہلیہ سنیتا سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے؟ عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ کا بڑا دعویٰ
عام آدمی پارٹی کے لیڈراور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے حوصلے کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو یاد آیا 14 سال پرانا کیس، جانا پڑا تھا جیل، شیئر کیا یہ ویڈیو
عام آدمی پارٹی ایم پی سنجے سنگھ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر 2010 کے ایک پرانے واقعے سے متعلق ویڈیو شیئر کیا، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ سلطان پور میں ایک تحریک کا ہے۔
Delhi LG VK Saxena thanks Muslim on EID: دہلی کے ایل جی وی کے سکسینہ نے مسلمانوں کا شکریہ ادا کیا، دل سے کی ان کی تعریف ، جانئے کیا ہے معاملہ؟
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے جمعرات کو عید کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں کہیں بھی سڑکوں پر نماز نہیں پڑھی گئی۔
Delhi Liquor Policy Scam: وزیر اعلی اروند کیجریوال کو راؤس ایونیو کورٹ سے جھٹکا، اس معاملے میں نہیں ملی راحت
عام آدمی پارٹی کوآرڈینیٹر نے بھی اس گرفتاری کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ تاہم عدالت نے منگل (9 اپریل) کو ان کی درخواست مسترد کر دی۔ انہوں نے بدھ (10 اپریل) کو اس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔
Bansuri Swaraj Injured: انتخابی مہم کے دوران بنسوری سوراج ہوئیں زخمی، آنکھ پر لگی چوٹ
بی جے پی امیدوار نے دیر رات 'ایکس' پر بتایا کہ منگل کو انتخابی مہم کے دوران ان کی آنکھ میں معمولی چوٹ آئی، جس کے بعد انہوں نے موتی نگر علاقے میں ایک ڈاکٹر سے علاج کرایا۔
ED Summons Durgesh Pathak: عام آدمی پارٹی لیڈر درگیش پاٹھک پہنچے ای ڈی کے دفتر، کیجریوال کے پرسنل سکریٹری سے بھی پوچھ تاچھ جاری
آتشی نے اعلان کیا تھا کہ وہ، سوربھ بھردواج، درگیش پاٹھک اور راگھو چڈھا کو اگلے دو ماہ میں گرفتار کر لیا جائے گا۔ تاہم، بی جے پی نے اس پر جوابی حملہ کیا اور کہا کہ آتشی کو پیشکش کرنے والے شخص کا نام ظاہر کرنا چاہئے۔
Delhi High Court:’باہمی رضا مندی سے جسمانی تعلقات عصمت دری نہیں کہلا ئے گی ‘، دہلی ہائی کورٹ کا تبصرہ
عدالت نے کہا کہ جب بھی کوئی عورت نتائج کو پوری طرح سے سمجھنے کے بعد جسمانی تعلقات کے لئے کسی کا انتخاب کرتی ہے، تو 'رضامندی' کو حقیقت کے غلط تصور پر مبنی نہیں کہا جا سکتا
ENBA Awards 2024 : ای این بی اے ایوراڈ میں بھارت ایکپریس کا جلوہ! اسٹنگ شو ‘آپریشن گرہن’ کے لیے بہترین کوریج ایوارڈ، سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو اعزاز سے نوازا گیا
بھارت ایکسپریس کے خصوصی اسٹنگ شو 'آپریشن گرہن' کے لیے ای این بی اے ایوارڈ حاصل کیا۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کو سماجی مسائل کی بہترین کوریج کے لیے سراہا گیا۔
Kalpana Soren meets Sunita Kejriwal: کلپنا سورین کی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا سے ملاقات، دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے ہفتہ (30 مارچ) کو جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سنیتا کیجریوال اور کلپنا سورین نے ایک دوسرے کا پرتپاک استقبال کیا۔ لوک سبھا انتخابات سے قبل دونوں کے درمیان یہ ملاقات اہم …
Money Laundering Case: دہلی ویمن کمیشن کی تقرریوں میں بے ضابطگیوں، شراب پالیسی گھوٹالہ اور دہلی جل بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کی 30 مارچ کو ہوگی سماعت
قومی راجدھانی دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ 30 مارچ کو کئی مقدمات کی سماعت کرے گی۔ ان میں سے ایک معاملہ دہلی خواتین کمیشن میں تقرریوں میں بے ضابطگیوں سے متعلق ہے۔