Bharat Express

Delhi News

جمعہ کو کیجریوال کو ای ڈی نے دہلی کی مقامی عدالت میں پیش کیا جہاں سے انہیں چھ دن کے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ وہ 28 مارچ تک ریمانڈ پر رہیں گے۔ تاہم عدالت نے اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔

ای ڈی کی تفتیشی ٹیم نے ریمانڈ کے دوران کویتا اور اروند کیجریوال کے آمنے سامنے ہونے سے متعلق تمام تر سرگرمیاں مکمل کرلیا ہے، یعنی سوالات کی فہرست تیار کر لی گئی ہے

مرکزی تفتیشی ایجنسی نے اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے کیجریوال کو اب تک نو سمن بھیجے ہیں، لیکن وہ ایک بار بھی پیش نہیں ہوئے

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سیشن کورٹ میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ کی اپیل دائر کی تھی۔ ان کی درخواست پر جمعرات (14 مارچ) اور جمعہ (15 مارچ) کو طویل سماعت ہوئی۔

گوگیا فارم وسنت کنج کے چرچ مال روڈ پر واقع ہے۔ فارم کی مالک مونیکا گوگیا نے بلڈر شیلی تھاپر کے ساتھ اپنا چار ہزار گز حصہ فروخت کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔

مسلم راشٹریہ منچ کی کتاب کے اجراء پر ہندو مسلم اتحاد پر زور، رام لال نے بتایا کہ سچے مسلمان کون ہیں؟

یہ پولیس اہلکار سڑک کے کنارے نماز اداکر رہے مصلیوں ک لات مارتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ وہیں کانگریس لیڈر اس واقعہ کو لے کر بی جے پی پر حملہ کیا ہے

سی سی آر ٹی کے اس ثقافتی میلے کا مقصد ملک کے متنوع ثقافتی ورثے کی نمائش کرنا ہے۔ یہ میلہ 5 سے 14 مارچ 2024 تک چلے گا۔ خواتین کے عالمی دن پر خصوصی اسٹیج سجایا جائے گا-

پرواسی کے صدر آلوک واتس نے اوکھلا پریس کلب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد کرنا سب سے اہم کام ہے اور اس میں امید کے بیج بوئے جاتے ہیں جو امید کی تکمیل کا باعث بنتے ہیں۔

میٹنگ میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ طویل عرصے سے محکمہ کے سربراہوں کی تقرری کی جائے۔ ملک کے تین بڑے تعلیمی ادارے جن کا تعلق اقلیتی طبقہ سے ہے