Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے بیوی کے لیے ماہانہ کفالت سے متعلق فیملی کورٹ کے فیصلے کو رکھا برقرار
دہلی ہائی کورٹ نے خاندانی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شوہر سے اپنی بیوی کو ماہانہ کفالت ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے حال ہی میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا رکن ہونے کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کی عرضی کو مسترد کر دیا
دہلی ہائی کورٹ نے حال ہی میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا رکن ہونے کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ مجرم نے دو الگ الگ مقدمات میں اسے سنائی گئی سزاؤں کو لگاتار چلانے کے بجائے ایک ساتھ چلانے کی کوشش کی تھی۔ جسٹس سوارن …
Delhi Shaheen Bagh Fire: دہلی کے شاہین باغ میں ایک ریسٹورنٹ میں آتشزدگی ، کئی فائر انجن آگ بجھانے میں مصروف
دہلی کے معروف علاقہ شاہین باغ میں آج سہ پھر آگ لگ گئی اور دیکھتے ہیں دیکھتے ہیں دو ریسٹورینٹ جل کر خاک ہوگئے، فائر برگیڈر عملے کو اس کی اطلاع دی گئی
US Visa Policy:امریکی یونیورسیٹیوں میں طلبا کے تعلیمی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیوں پر نظر،امریکی سفارت خانے کے ویزا آفیسر بنجامن اسٹیل کی ڈاکٹر خالد رضا خان سے خاص بات چیت
قومی دارلحکومت دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کے ویزا آفیسربنجامن اسٹیل سے بھارت ایکسپریس کے ایڈیٹر ڈاکٹر خالد رضا خان نے اسٹوڈنٹ ویزا کے حصول اور اس سے متعلق مختلف پہلوں پرتفصیلی بات کی ۔
Excise Policy Scam: کیجریوال کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست ملتوی، اب اس تاریخ کو ہوگی اگلی سماعت
کیجریوال کے وکیل ہری ہرن نے درخواست کی کہ ضمانت کی عرضی چھٹی والے جج کے سامنے درج کی جائے۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 14 جون صبح 10 بجے تک ملتوی کر دی۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے کلدیپ سینگر کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا
عدالت نے کہا کہ دیگر عوامل میں جرم کی سنگینی، جرم کی نوعیت، ملزم کی مجرمانہ تاریخ، عدالت پر عوام کے اعتماد پر اثر وغیرہ شامل ہیں۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے NEET UG 2024 میں گریس نمبر دینے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر این ٹی اے سے جواب طلب کیا
شریانسی ٹھاکر نامی ایک 17 سالہ طالب علم کی طرف سے دائر درخواست میں استدلال کیا گیا ہے کہ گریس مارکس دینے کا این ٹی اے کا فیصلہ من مانی ہے اور اس سے ہزاروں طلبہ متاثر ہو رہے ہیں۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ کی حکومت کو ہدایات – چھوٹے اسپتالوں اور نرسنگ ہومز میں آگ سے بچاؤ کی سہولیات پر 4 ہفتوں کے اندرلیا جائے فیصلہ
عرضی گزار نے یہ عرضی ویویک وہار کے بیبی کیئر نیو بورن اسپتال میں 26 مئی کو پیش آئے ایک حالیہ واقعہ کے پیش نظر دائر کی تھی۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے قومی راجدھانی میں ممنوعہ گھوڑا گاڑیوں یا ‘ٹانگوں’ کو ضبط کرنے کی درخواست پر ایم سی ڈی سے کیا جواب طلب
بنچ پیپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیملز (PETA) کی درخواست پر سماعت کر رہی ہے۔
Lok Sabha Election Result 2024: ‘تھوڑا رک جائیے،صبر کیجئے ،آگے آگے دیکھئے…’، تیجسوی یادو کے اشارے سے سیاسی ہلچل تیز
سی ایم نتیش کمار اور تیجسوی یادو کی ایک ہی فلائٹ میں دہلی جانے والی تصویر وائرل ہوئی تو اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے۔