NDA Meeting: وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر این ڈی اے کی میٹنگ ختم ، نتیش اور چندرابابو نائیڈو نے حمایت سے متعلق دستاویز سونپے
اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی آج کابینہ کی میٹنگ بلائی ہے۔ ساتھ ہی این ڈی اے اتحاد اور انڈیا بلاک نے بھی اپنے اتحادیوں کی میٹنگ بلائی ہے
Arvind Kejriwal Bail: اروند کیجریوال کو نہیں ملی عبوری ضمانت ، عدالتی حراست میں بھی توسیع
راؤز ایونیو کورٹ نے اروند کیجریوال کی عدالتی تحویل میں 14 دن کی توسیع کر دی۔ حراست میں 19 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا
Delhi High Court: جے این یو میں درخت کاٹنا پڑا مہنگا، ہائی کورٹ نے محکمہ جنگلات کے ڈی سی ایف کو نوٹس جاری کرکے جواب کیا طلب
جسٹس جسمیت سنگھ نے کہا کہ اگرچہ کٹائی کے چار دن بعد کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کو دہلی کے محکمہ جنگلات کی طرف سے دی گئی اجازت کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔
Arvind Kejriwal News: اروند کیجریوال کے تعلق سے سنجے سنگھ کا بڑا دعویٰ، ‘جیل کی چھوٹی کوٹھری میں…’
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار (2 جون) کو تہاڑ جیل میں خودسپردگی کی۔ 10 مئی کو سپریم کورٹ نے انہیں لوک سبھا انتخابات کے لیے 21 دن کے لیے عبوری ضمانت دی اور 2 جون کو خودسپردگی کرنے کو کہا۔
Taj Express Train Fire: دہلی میں تاج ایکسپریس کی بوگیوں میں لگی آگ، موقع پر فائر برگیڈ موجود
ڈی سی پی ریلوے کے مطابق کل 6 فائر ٹینڈر موقع پر بھیجے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کسی بھی شخص کو کوئی چوٹ یا نقصان نہیں پہنچا ہے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
Jamaat-e-Islami Hind: مذہبی اور سماجی رہنما ؤں کا انصاف اور مساوات جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال
آئی ایچ پی ایس کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم ڈی تھامس نے ہندوستانی آئین کے سیکولر اور جمہوری اصولوں کو مختلف مذاہب کی مقدس اقدار کے ساتھ ہم آہنگ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
Zee Media Network Ltd: زی گروپ کی ‘میڈیا میٹ پریس کانفرنس’ 3 جون کو ہوگی، ڈاکٹر سبھاش چندرا بھی شرکت کریں گے
زی نیوز نیٹ ورک کی پریس کانفرنس کے دوران پریس کی آزادی، نیوز سیکٹر کی ترقی اور ہندوستان میں نجی سیٹلائٹ انڈسٹری اور میڈیا کے کاروبار جیسے موضوعات پر بات کی جائے گی۔
Arvind kejriwal News: ‘میں ملک کو بچانے کے لیے جیل جا رہا ہوں، ایگزٹ پول پر بھروسہ نہ کریں’، خود سپردگی سے قبل کیجریوال کا بیان
کیجریوال نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر پھول چڑھائے۔ راج گھاٹ کے بعد کیجریوال کناٹ پلیس کے ہنومان مندر پہنچے۔ یہاں انہوں نے بھگوان ہنومان کے درشن کیے اور پوجا کی۔
Jamaat-e-Islami Hind: سماج میں انصاف کا قیام مذہبی رہنماؤں کی اہم ذمہ داری
جماعت اسلامی ہند کے نشینل سکریٹری محمد احمد نے کہا کہ مذہبی آزادی کے تحفظ میں ریاست کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، ملک کا آئین سیکولرزم پر مبنی ہے جس میں سب کو مساوی انصاف کی ضمانت دی گئی ہے۔
INDIA bloc meeting: ووٹنگ کے آخری مرحلے کے درمیان انڈیا اتحاد کی میٹنگ جاری، اپوزیشن کے بڑے لیڈران کھرگے کے گھر پہنچے
اجلاس میں اپوزیشن رہنما انتخابی نتائج سے قبل اپنی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں اور سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔