Delhi water crisis: ‘ہماچل حکومت نے دہلی کو اضافی پانی دینے سے کیا انکار’، اپر ریور یمونا بورڈ 14 جون کو میٹنگ کر کے کوئی فیصلہ کرے،سپریم کورٹ کی ہدایت
ہماچل حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ وہ 137 کیوسک پانی دے رہی ہے جو کہ دیگر ریاستوں کو اضافی ہے۔ اس لیے وہ دہلی کو اضافی پانی فراہم نہیں کر سکتا۔
Delhi-Haryana Water Dispute: پانی کے بحران سے نمٹنے کے لئے کمیٹی تشکیل دی جائے،سپریم کورٹ سے دہلی حکومت کی اپیل
دہلی حکومت نے ایک عرضی دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ہریانہ کو فوری طور پر پانی چھوڑنے کی ہدایت دی جائے۔
Delhi High Court News: قرض کی وصولی پر دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی کے طور پر بینک لک آؤٹ نوٹس جاری نہیں کر سکتے، دہلی ہائی کورٹ
جسٹس سبرامنیم پرساد نے کہا کہ بیرون ملک سفر کے خواہشمند افراد کے لیے ایل او سی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ کسی شخص کو مجبوری وجوہات کے علاوہ بیرون ملک سفر کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔
Delhi High Court News: عام آدمی پارٹی ایم پی سواتی مالیوال پر حملہ کے معاملے میں جیل بھیجے گئے کجریوال کے پی اے وبھاو نے ضمانت کی اپیل کی
سواتی مالیوال کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں تہاڑ جیل میں بند ویبھو کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ اس درخواست کی سماعت 14 جون کو ہونے کا امکان ہے۔
Delhi Haryana Water Dispute: دہلی ہائی کورٹ میں ہریانہ کے حکام کے خلاف مناسب پانی کی فراہمی ‘نہ کرنے’ کے خلاف عرضی دائر کی گئی
عدالت نے دہلی ہریانہ کی دونوں حکومتوں اور محکمہ آبپاشی اور آبی وسائل کے سینئر افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔
Kalkaji Mandir Accident: کالکاجی مندر حادثہ، ہائی کورٹ نے جانچ کا حکم دیا، قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی بھی دی ہدایت
جسٹس پرتیبا ایم سنگھ کی بنچ نے نوٹ کیا کہ دہلی پولیس نے اس معاملے میں چھ لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے، جس میں مہنت (چیف پجاری) بھی شامل ہے جنہوں نے تقریب کو منعقد کرنے کی اجازت دی تھی۔
Delhi Liquor Case: عدالت نے ارون رام چندر پلئی کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست پر تہاڑ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے طبی حالت کی رپورٹ کی طلب
جسٹس امیت شرما نے کہا کہ اس دوران موجودہ درخواست گزار (پلئی) کی صحت کی حالت اور اس کے ساتھ جو علاج کیا جا رہا ہے اس کے متعلق تازہ ترین میڈیکل رپورٹ متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹ سے طلب کی جائے۔
Delhi Power Cut: پانی کے بحران کے درمیان دہلی کے کئی علاقوں میں گھنٹوں تک بجلی گُل ، آتشی کا بیان، کہا – نیشنل پاور گرڈ ہوا ناکام
دہلی حکومت کی وزیر آتشی نے کہا، "نیشنل پاور گرڈ میں یہ بڑی ناکامی انتہائی تشویشناک ہے۔ میں مرکزی وزیر توانائی اور پی جی سی آئی ایل کے چیئرمین سے ملاقات کے لیے وقت مانگ رہی ہوں
Delhi High Court News: انڈین نرسنگ کونسل کو معذور افراد کے اندراج میں ریزرویشن بڑھانے کے لیے قوانین میں ترمیم پر غور کرنا چاہیے، دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت
قائم مقام چیف جسٹس منموہن اور جسٹس منیت پریتم سنگھ اروڑہ کی بنچ نے اس سے متعلق عرضی کو بھی نمٹا دیا۔
Delhi High Court News: جہیز موت کے ملزم کو عدالت نےضمانت دینے سے کیا انکار ،کہا- شوہر پر الزامات سنگین ہیں، نرمی دکھانے سے جا ئے گا غلط پیغام
جسٹس سوارن کانتا شرما نے کہا کہ الزامات سے پتہ چلتا ہے کہ اس دور میں بھی شادی شدہ خواتین کو پیسے یا جہیز کی خواہش پوری نہ ہونے پر ان کے شوہروں اور سسرال والوں کی طرف سے ذلیل، تشدد اور مارا پیٹا جاتا ہے۔