Weather Update: رکشا بندھن پر دہلی-این سی آر والوں کو بارش کا تحفہ، رات بھر برسے بادل، ملک بھر میں مانسون کی بارش سے کہیں راحت، کہیں تباہی
اگرچہ بارش نے گرمی اور امس سے نجات دلائی ہے، لیکن کنّاٹ پلیس، منٹو روڈ، آئی ٹی او اور متھرا روڈ جیسے علاقوں میں پانی بھرنے کے باعث ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ رکشا بندھن کے دن سفر کرنے والوں کو احتیاط برتنے اور ٹریفک اپڈیٹس چیک کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
Weather Update: آئی ایم ڈی نے جاری کیا ریڈ اور اورنج الرٹ ،ملک کی ان ریاستوں میں ہوگی شدید بارش
مغربی ہمالیائی علاقوں میں آئندہ 7 دنوں تک مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان بھی ہے۔
Delhi-NCR Weather Update: دہلی- این سی آر میں بدلا موسم کا مزاج، کئی علاقوں میں تیز بارش، امس بھری گرمی سے ملی راحت
اس بار کا مانسون "ٹچ اینڈ گو" موڈ میں دکھائی دے رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق 6 سے 8 اگست کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔
Weather Today: دہلی –این سی آر میں تین دنوں تک بارش کا امکان، یوپی میں6 اگست سے بارش میں کمی پیش گوئی ، جانئے ملک بھر کے موسم کی تازہ ترین اپڈیٹ
ریاست کے 21 اضلاع سیلاب سے متاثر ہیں اور لکھنؤ میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ تاہم اندازہ ہے کہ 6 اگست سے بارش میں کمی آئے گی۔ اس کے بعد ریاست میں کہیں بھی شدید بارش کا امکان نہیں ہے، لیکن منگل کے روز کئی اضلاع میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Delhi NCR Weather Update: ویک اینڈ پر پھر خوشگوار ہوا موسم، دہلی –این سی آر میں شدید بارش کے باعث سڑکوں پر جمع ہوا پانی
بارش نے اگرچہ گرمی سے راحت دی، لیکن سڑکوں پر جگہ جگہ پانی جمع ہونے اور ٹریفک جام نے روزمرہ زندگی کو تھوڑا مشکل ضرور بنا دیا ہے۔
Weather Update Today: دہلی-این سی آر میں مسلسل بارش سے موسم خوشگوار، اگلے 4 دن کے لیے بارش کا الرٹ جاری
بارش نے لوگوں کو گرمی سے تو راحت دی، لیکن سڑکوں پر جگہ جگہ پانی بھر جانے اور ٹریفک جام نے روزمرہ کی زندگی کو قدرے مشکل ضرور بنا دیا ہے۔
Delhi-NCR Weather Today: دہلی-این سی آر میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم کا ٹرپل اٹیک ، بارش ،دھوپ اور امس کرئے گی پریشان
آج 12 جولائی، ہفتہ کے دن کا موسم بھی پورے دہلی این سی آر میں ملا جلا رہے گا۔ یعنی بارش بھی ہوتی رہے گی، حبس میں بھی اضافہ ہوگا اور ساتھ ہی دھوپ بھی نکلے گی۔
Delhi NCR Weather : دہلی-NCR میں موسلا دھار بارش سے موسم ہواخوشگوار ، IMD نے بارش کا ریڈ الرٹ کیا جاری
گزشتہ دو دنوں سے مسلسل بارش کے الرٹ جاری ہو رہا تھا، مگر متوقع بارش نہیں ہو رہی تھی۔ آخرکار آج صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، جس سےدہلی-NCR کے لوگوں کو بڑی راحت ملی۔
Yellow Alert for Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں 6 جولائی کو یلو الرٹ، ہفتہ بھر بارش کے امکانات، 34 ڈگری کو پار نہیں کرے گا درجہ حرارت
محکمہ موسمیات کے مطابق 7 جولائی کو آسمان عام طور پر ابر آلود رہے گا اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ 8 سے 10 جولائی کے درمیان بارش یا طوفانی بارش کا بھی امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری اور کم سے کم 25 ڈگری کے آس پاس رہے گا۔
Delhi-NCR Weather Update: دہلی سمیت پورے ملک میں وقت سے پہلےدی مانسون نے دستک ،کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ، جانئے آج کا موسم
2025 کا جنوب مغربی مانسون ہندوستان میں معمول سے پہلے پہنچا۔ یہ تقریباً آٹھ دن پہلے 24 مئی کو کیرالہ پہنچا تھا اور پھر مہاراشٹر جیسی ریاستوں میں یہ دو ہفتے پہلے پہنچا تھا۔





