Delhi Liquor Scam: اگر اروند کیجریوال کو گرفتار کیا جاتا ہے تو کیا ہوگا AAP کا پلان بی؟ دہلی کے وزیر نے کیا واضح
جب AAP لیڈر گوپال رائے سے بھی یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ آزادی کی جدوجہد کے دوران بہت سے لیڈر اندر گئے تھے لیکن لڑائی نہیں رکی اور اگر ڈکٹیٹر سب کو جیل میں ڈال رہا ہے تو اس کا مطلب یہی ہے۔ آمر ختم ہونے والا ہے۔
Delhi Liquor Policy Case: شراب گھوٹالہ معاملہ میں آج منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سماعت کرے گا سپریم کورٹ
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے سی بی آئی اورای ڈی کو نوٹس بھیجا تھا، جس کے بعد آج سماعت ہوگی۔ منیش سسودیا شراب گھوٹالہ معاملہ میں تقریباً 5 ماہ پہلے گرفتارہوئے تھے۔ ہائی کورٹ ان کی ضمانت عرضی خارج کرچکا ہے۔
Delhi Liquor Scam: شراب گھپلا کیس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منیش سسودیا کی پیشی
منیش سسودیا دہلی شراب پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ ان کی ضمانت عرضی دہلی ہائی کورٹ نے 30 مئی کو مسترد کر دی تھی۔
Delhi Liquor policy Case: منیش سسودیا کو بڑا جھٹکا، شراب پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں نہیں ملی ضمانت
Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ کو ای ڈی نے شراب پالیسی معاملے میں 9 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ اس سے پہلے انہیں سی بی آئی نے لمبی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔
Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی بار آیا نام
Delhi Excise Case: دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی بار منیش سسودیا کا نام درج کیا گیا۔
Arvind Kejriwal Press Conference Delhi Liquor Policy Case: ’اگر میں چور ہوں تو کوئی ایماندار نہیں‘، کیجریوال کے الزامات پر بی جے پی نے کہی یہ بڑی
دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کا نوٹس ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم مودی اور مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
CBI Summons Arvind Kejriwal: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو سی بی آئی کا سمن، شراب پالیسی معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے بلایا
Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے نئی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔
Delhi Liquor Scam:شراب گھوٹالے میں سی بی آئی کے بعد ای ڈی کا شکنجہ، ای ڈی نے دس دن کی ریمانڈ مانگی
شراب گھوٹالہ میں سی بی آئی کے بعد ای ڈی کی گرفتاری، منیش سسودیا کی مشکلات میں مزید اضافہ
Delhi Liquor Scam: منیش سسودیا سی بی آئی کے بعد ای ڈی کے شکنجے میں، کیا ہوگا عدالت کا فیصلہ؟
منیش سسودیا کو گزشتہ ماہ 26 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی آئی کے خصوصی جج ایم کے ناگپال نے سسودیا کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
Delhi Liquor Scam: تہاڑ جیل میں منیش سسودیا سے پوچھ گچھ کرے گی ای ڈی، حیدرآباد سے تاجر ارون پلئی گرفتار
سی بی آئی نے سال 22-2021 کی شراب پالیسی نافذ کرنے میں مبینہ بدعنوانی سے متعلق دہلی کے سابق وزیراعلیٰ کو تقریباً 8 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کرلیا تھا۔