Bharat Express

Delhi Liquor Scam

منیش سسودیا سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ پر آپ لیڈر آتشی نے کہا تھا کہ منیش سسودیا سی بی آئی ہیڈکوارٹر جائیں گے اور تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گے۔

ای ڈی نے پنجاب کے تاجر گوتم ملہوترا اور اے اے پی کمیونیکیشن انچارج وجے نائر کے معاون راجیش جوشی کو دہلی شراب پالیسی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا

Delhi Liquor Scam: سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (CBI) کے ذریعہ اتوار کو تلنگانہ کے چیف منسٹر کے. چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے. کویتا سے دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں حیدرآباد میں ان کی رہائش گاہ پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ سی بی آئی حکام کی ایک ٹیم صبح 11 بجے بھارت راشٹرا …

میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتا کا جواب اس وقت آیا جب سی بی آئی کی جانب سے انہیں ایک خط لکھا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وہ 11 دسمبر کو صبح 11 بجے ان کی رہائش گاہ جائیں گی اور اس معاملے سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گی۔