Delhi Liquor Scam: دہلی شراب گھوٹالہ میں منیش سسودیا کو نہیں ملی کوئی راحت، عدالتی حراست میں 30 مئی تک توسیع
سی بی آئی اور ای ڈی، دہلی شراب پالیسی بے ضابطگیوں کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی دونوں ایجنسیوں نے اب تک 15 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور چھ چارج شیٹ داخل کی ہیں۔
Delhi Liquor Scam Case: بی آر ایس لیڈر کویتا کی ضمانت عرضی پر ہائی کورٹ نے ای ڈی کو بھیجا نوٹس
پچھلی سماعت کے دوران سی بی آئی نے عدالت کو بتایا تھا کہ کے کویتا نے عام آدمی پارٹی کو 100 کروڑ روپے کی رشوت دینے میں بڑا رول ادا کیا تھا۔ کے کویتا اہم سازش کاروں میں سے ایک ہیں۔
Delhi Liquor Scam: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو جھٹکا، سی بی آئی حراست ختم ہونے کے بعد 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا
عدالت میں سماعت کے دوران سی بی آئی نے کے کویتا کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیجنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس کے بعد ان کی عدالتی حراست میں 23 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔
Delhi Liquor Scam: ‘پتہ نہیں کہاں گیا’، ایکسائز پالیسی کے وقت سے سی ایم کیجریوال کا فون غائب، ای ڈی کو ملا یہ جواب
ای ڈی کی پوچھ گچھ کے دوران عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ ان کا فون کہاں گیا ہے۔
Delhi Liquor Scam Case: ای ڈی نے بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا کو کیا عدالت میں پیش، حیدرآباد سے گرفتار کرکے دہلی لائی تھی ای ڈی
دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے آج کے کویتا کو راؤز ایوینیو کورٹ میں پیش کیا۔ جانکاری کے مطابق، عدالت سے ای ڈی نے کے کویتا کی ریمانڈ مانگی ہے۔
KCR Daughter Kavitha Arrest: کے سی آر کی بیٹی کویتا کو ای ڈی نے کیا گرفتار، لائی جارہی ہیں دہلی
ای ڈی نے دعویٰ کیا تھا کہ کویتا شراب کے تاجروں کی لابی 'ساؤتھ گروپ' سے منسلک تھی، جو 2021-22 کے لیے دہلی ایکسائز پالیسی میں بڑا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔
ED Summons K. Kavitha: دہلی شراب پالیسی کیس میں کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو ای ڈی نے پوچھ گچھ کے لیے بلایا، ان کے خلاف یہ ہیں الزامات
کویتا کے وکیل نتیش رانا نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا، ’’سپریم کورٹ کا حکم ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ای ڈی اس معاملے میں کے کویتا کو طلب نہیں کر سکتی۔''
Delhi Liquor Scam Case : ای ڈی نے کیجریوال کی گرفتاری کے دعوے کو افواہ قرار دیا، پرینکا ککڑ نے کہا ہم مسلسل یہ سن رہے ہیں کہ…
جانچ ایجنسی کیجریوال کے جواب کی جانچ کر رہی ہے۔ اس کے بعد ای ڈی دہلی شراب پالیسی گھوٹالے میں پوچھ گچھ کے لیے چوتھا نوٹس بھیجے گی۔
Delhi Liquor Scam: شراب پالیسی گھوٹالے میں گرفتار ‘ساؤتھ گروپ’ کے رام چندر پلئی کو ملی 5 دن کی پیرول
دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں ملزم پلئی 'ساؤتھ گروپ' کا حصہ ہے، انہوں نے مبینہ طور پر عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کو 100 کروڑ روپے کی 'رشوت' بھیجی تھی۔ ای ڈی کے مطابق، پلئی جنوب میں واقع شراب بنانے والے گروپ، انڈو اسپرٹ کی ایک اہم شخصیت ہے۔ انہیں کمپنی کا 32.5 فیصد حصہ دیا گیا۔
Delhi Liquor scam: گرفتاری پر استعفیٰ دے دوں یا جیل سے حکومت چلاؤں؟ وزیر اعلی کیجریوال نے عوام سے طلب کی رائے
اروند کیجریوال وزیراعلیٰ کے عہدے کے حوالے سے عوام کی رائے لینا چاہتے ہیں کہ آیا انہیں گرفتاری کے بعد وزیراعلیٰ کا عہدہ جاری رکھنا چاہیے یا چھوڑنا چاہیے۔ عام آدمی پارٹی کے کارکنان اب دہلی سروے میں مصروف ہیں۔