Delhi High Court: سول عدالتوں کے اقتصادی دائرہ کار میں اضافہ کی تجویز کو منظوری: دہلی حکومت
مرکزی حکومت سے پارلیمنٹ کی جانب سے پنجاب کورٹ ایکٹ 1918 کے سیکشن 39(1) میں ترمیم کرکے دہلی کے ضلعی ججوں کے اقتصادی اپیل کے دائرہ اختیار میں اضافہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بم کی افواہ پر دہلی حکومت اور پولیس سے طلب کی رپورٹ
یکم مئی کو دہلی این سی آر کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو ایک ای میل موصول ہوا تھا، جس میں اسکول کے احاطے میں بم دھماکے کی وارننگ دی گئی تھی۔ اس کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا تھا اور طلباء کو گھر بھیج دیا گیا تھا۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیس پر دہلی حکومت کے سرکلر پر لگائی روک
جسٹس ہری شنکر نے نوٹ کیا کہ اگرچہ حکومت نے عدالت کے فیصلے کو ڈویژن بنچ کے سامنے چیلنج کیا تھا، لیکن اسے منسوخ یا معطل نہیں کیا گیا تھا۔
Policy for Chinese manjha victims: ہائی کورٹ نے چائنیز مانجھا کے متاثرین کو معاوضے کے لیے پالیسی بنانے کی ہدایت، 8 ہفتے کا وقت دے دیا
عدالت دہلی میں پتنگ بازی کے لیے چینی مانجھا کی تیاری اور فروخت کے خطرے کو اجاگر کرنے والی متعدد درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے۔
Delhi High Court: ہائی کورٹ کی دہلی حکومت اور ایم سی ڈی کی سخت پھٹکار، 2 لاکھ طلباء کو کتابیں فراہم نہ کرنے پر عدالت نے کیا برہمی کا اظہار
دہلی ہائی کورٹ نے شہری ترقی کے وزیر سوربھ بھردواج پر بھی سخت تبصرہ کیا اور کہا کہ انہوں نے صورتحال سے آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔
Delhi Liquor Policy: منیش سسودیا کو لگا جھٹکا، عدالت نے 26 اپریل تک عدالتی حراست میں کی توسیع
سسودیا کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے دوران ان کے وکیل موہت ماتھر نے دلیل دی تھی کہ کیس کی تحقیقات مکمل کرنے میں تاخیر ہوئی ہے۔ ایک اور ملزم بنوئے بابو کو دی گئی ضمانت کا حوالہ دیتے ہوئے ماتھر نے کہا کہ سسودیا اب بااثر پوزیشن میں نہیں ہیں۔
Atishi on Modi Government: ‘دہلی میں صدر راج لگانے کی سازش، …’، عام آدمی پارٹی کی وزیر آتشی کا مرکز پر بڑا الزام
آتشی کا دعویٰ ہے کہ دہلی کے لوگ عام آدمی پارٹی کو پسند کرتے ہیں۔ تاہم دہلی کی منتخب کیجریوال حکومت کے خلاف سیاسی سازش رچی جارہی ہے۔ بی جے پی کی مرکزی حکومت دہلی میں صدر راج نافذ کرنے جا رہی ہے۔
Rajkumar Anand Resignation from AAP: دہلی حکومت میں وزیر راجکمار آنند نے AAP سے دیا استعفیٰ، پارٹی پرلگایا یہ سنگین الزام
دہلی حکومت میں وزیر راجکمار آنند نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ راجکمارآنند کیجریوال حکومت میں وزیر تھے۔
کیجریوال حکومت کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت، جل بورڈ معاملے میں پرنسپل سکریٹری کو دیا بڑا حکم
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عام آدمی پارٹی کے وکیل نے کہا کہ جل بورڈ دہلی میں پینے کے پانی کی فراہمی کرتا ہے۔ جل بورڈ کو رقم جاری نہیں کی جا رہی ہے، جس کے سبب دہلی کی عوام کو پریشانی ہو رہی ہے۔
Manish Sisodia wrote a letter: منیش سسودیا نے جیل سے لکھا جذباتی خط، کہا- ‘میں خوش ہوں کہ، اروند کیجریوال…’
منیش سسودیا نے خط میں لکھا، "جلد ہی باہر ملتے ہیں۔ تعلیمی انقلاب زندہ باد، آپ سب سے پیار ہے۔ پچھلے ایک سال میں، میں سب کو یاد کرتا ہوں۔ سب نے مل کر بہت ایمانداری سے کام کیا۔ جس طرح آزادی کے وقت سب لڑے تھے، اسی طرح ہم اچھی تعلیم اور اسکولوں کے لیے لڑ رہے ہیں۔