Maharashtra Woman Kills Husband: مہاراشٹر میں راجہ رگھوونشی جیسا واقعہ، شادی کے 3 ہفتے بعد رادھیکا نے اپنے شوہر کو کلہاڑی سے کردیا قتل
23 مئی کو ستارہ کی رہنے والی رادھیکا لوکھنڈے کی شادی سانگلی کے انل لوکھنڈے سے ہوئی۔ یہ انل لوکھنڈے کی دوسری شادی تھی، کیونکہ ان کی پہلی بیوی کینسر سے مر گئی تھی۔ شادی کے صرف تین ہفتوں کے اندر یہ رشتہ پرتشدد میں بدل گیا۔
بلغاریہ کے ڈائریکٹر کار Konstantin Bojanov کی ہندی فلم ‘دی شیملیس’ – دو لڑکیوں کی غیر معمولی دوستی اور انڈین ویمن ہڈ کی تلاش
اس طرح انسویا سینگپتا کانز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئی ہیں۔ یہ بھی ایک اتفاق ہے کہ پندرہ سال قبل انسویا سینگپتا اداکارہ بننے ممبئی آئیں
Delhi Road Accident: دہلی میں بے قابو ڈی ٹی سی بس نے پولیس کانسٹیبل اور ایک شخص کو کچلا، دونوں افراد جاں بحق
تیز رفتار بس مونسٹی کے قریب لوہے کے ایک بڑے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ کھمبے کے پاس ایک شخص کھڑا تھا جو اس کی زد میں آگیا
Delhi High Court Takes Up Rajendra Nagar Case: راجندر نگر میں تین طالب علموں کی موت کا معاملہ پہنچا دہلی ہائی کورٹ ، طلبہ کی موت پر غم، غصہ اور آنسو
ایک (طالب علم) کا کہنا ہے کہ ’’میں نے ایک ماہ قبل لائبریری کے غیر قانونی آپریشن کے سلسلے میں Rau کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے خلاف مرکز سے ریاستی حکومت کو شکایت درج کروائی تھی، لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی، اگر کارروائی پہلے کی گئی ہوتی‘‘۔ ایسا نہیں ہوتا
Delhi Coaching Basement Incident: آئی اے ایس کوچنگ کے این او سی پر بڑا انکشاف، تہہ خانے میں اسٹوریج بنانے کی ہی دی گئی تھی اجازت
دہلی کی میئر شیلی اوبرائے نے ایم سی ڈی کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی بھر میں ایسے تمام کوچنگ سنٹر جو ایم سی ڈی کے دائرہ اختیار میں ہیں اور تہہ خانے میں تجارتی سرگرمیاں چلا رہے ہیں جو بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں
Citizens are worried about illegal parking: غیر قانونی پارکنگ سے شہری پریشان، کب ہوگی اس کے خلاف کارروائی؟
یہی حال جوشی کالونی کا بھی ہے ، یہاں پر لوگوں نے غیر قانوی پارکنگ کی جگہ بنا رکھی ہے۔ مسجد فضل الہی کے سامنے بے شمار گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں، اس کے علاوہ ایم سی ڈی پرائمری اسکول، لڑکیوں اور لڑکوں کا اسکول بھی ہے
Manorama Khedkar : آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کی ماں منورما کھیڈکر تین دن کی پولیس حراست میں، دفعہ 307 کا ہوااضافہ
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا پس منظر بااثر اور سیاسی ہونے کی وجہ سے دفعہ 307 کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہمیں ویڈیو سے متعلق تمام الزامات کی تحقیقات کرنی ہوں گی۔
Gold Smuggling Racket at Chennai Airport: چنئی ہوائی اڈے پر سونے کی اسمگلنگ میں مدد کرنے پر انٹیلی جنس بیورو کے کئی افسران معطل
آئی بی کے ایک اہلکار نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی، کہا کہ تینوں افسران کے سونے کے اسمگلروں کے ساتھ گٹھ جوڑ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ان میں سے ایک سراوانن ہے جو آئی بی میں ڈیپوٹیشن پر تھے۔
IAS Puja Khedkar: تنازعات میں گھری آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کے خلاف کارروائی، تربیتی پروگرام سےبلایا گیا واپس
پوجا کھیڈکر نے مبینہ طور پر خود کو جسمانی طور پر معذور اور او بی سی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا بتایا تھا۔ یہی نہیں پوجاکھیڈکر پر پونے میں تعیناتی کے دوران مراعات کا غلط استعمال کرنے کا بھی الزام ہے۔
Delhi Lower Court Lawyers Against New Criminal Laws: نئی فوجداری قوانین کے خلاف دہلی کی نچلی عدالتوں کے وکلاء متحد، عدالتی کام کاج روکنے کا فیصلہ
یہ اطلاع رابطہ کمیٹی کے جنرل سکریٹری اتل کمار شرما اور چیئرمین جگدیپ وتس نے دی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے وکلاء سے اپیل کی ہے کہ وہ دہلی کی تمام نچلی عدالتوں میں عدالتی کام کا بائیکاٹ کریں۔





