Bharat Express DD Free Dish

CrimeNews

ایس پی نویدیتا کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ ایک پولیس افسر کے ساتھ رات کو کسی کے گھر پہنچی ہیں۔ ویڈیو میں ان کا بے بی بم واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنے تمام مسائل کو پس پشت ڈال کر وہ ملک کے تئیں اپنا فرض بخوبی نبھا رہی ہیں۔

پولیس نے عدالت میں بتایا کہ نابالغ ملزم کے خون کا نمونہ اس کی ماں نے اپنے خون کے نمونے سے بدلا تھا، تاکہ یہ ظاہر ہو سکے کہ وہ واردات کے وقت نشے میں نہیں تھا۔

نئی دہلی سے آرہی تھی اور دھمکی آمیز کال کے بعد سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے  کے حکام نے فوری کارروائی کی۔ کال ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) سری نگر کو موصول ہوئی تھی۔

چارج شیٹ میں سی بی آئی کے چھاپے کے بعد سندیش کھالی سے برآمد کیے گئے ہتھیاروں کا بھی ذکر ہے۔ ای ڈی کے ایک سینئر افسر نے کہا، "ای ڈی کے معاملے کی تحقیقات سنبھالنے کے 56 دنوں کے اندر چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ سرکاری اور انتظامیہ کے اہلکار جائے حادثہ پر زخمیوں کو علاج کی فراہمی میں مصروف ہیں۔ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور جو بھی اس غفلت کا ذمہ دار ہوگا اسے نہیں بخشا جائے گا۔

وائرل ہو رہی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک ٹرک ہائی وے پر تیز رفتار سے اپنی منزل کی طرف جارہاہے، جسے اس بات کا علم نہیں کہ اس پر سوار تین لوگ چوری کر رہے ہیں۔ ان تینوں چوروں کا چوری کا طریقہ بہت خطرناک ہے۔

اس سے قبل جمعہ کو عدالت نے نابالغ ملزم کو 14 دن (5 جون تک) کے لیے عدالتی تحویل میں ریفوم ہوم بھیج دیا تھا۔ نابالغ رئیل اسٹیٹ ڈویلپر وشال اگروال کا بیٹا ہے۔ پولیس وشال اگروال کو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔

پونے کار حادثے کے معاملے پر پونے کےPune CP Amitesh Kumar نے کہا کہ 'ایف آئی آر میں 5 ملزمان تھے، جن میں سے ہم نے کل رات دیر گئے 3 ملزمان کو گرفتار کیا'۔ ہم انہیں عدالت میں پیش کریں گے۔ ملزم کےوالد فرار تھے اور انہیں بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

درخواست دائر کرتے ہوئے قانون کے طالب علم نے ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگی تھی اور کہا تھا کہ انہوں نے عدالت کے اس فیصلے سے سبق سیکھا ہے۔

ملزمان کی جانب سے کہا گیا کہ ایس او جی نے ملزمان کو آر پی اے سے اٹھایا اور انہیں غیر قانونی حراست میں رکھا اوربعد میں انہیں گرفتار ظاہر کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا۔ نچلی عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا جو حکم دیا ہے وہ درست ہے۔