Hathras Gang Rape and Muder Case: ہاتھرس واقعہ میں بڑا فیصلہ، ایک ملزم قصوروار، کورٹ نے تین ملزمین کو کیا بری
بیٹی کے وکیل مہیپال سنگھ نموترا نے کہا کہ وہ عدالت کے اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے۔ سی بی آئی نے اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Nikki Yadav Murder Case: نکی یادو کو قتل کرنے سے پہلےساحل گہلوت نے اپنی سگائی کے دن دوستوں کے ساتھ جم کرکیاڈانس
ملزم نے نکی یادو کی لاش کو جنوب مغربی دہلی میں واقع اپنے ڈھابے کے فریج میں رکھ دیا اور اسی دن دوسری لڑکی سے شادی کرنے چلا گیا
UP News: کانپور میں بلڈوزر کارروائی کے دوران لگی آگ ، ماں بیٹی زندہ جلیں
یوپی نیوز: اے ڈی جی زون آلوک سنگھ نے ڈویژنل کمشنر راج شیکھر کے ساتھ ہجوم کو پرسکون کرنے کے لیے گاؤں کا دورہ کیا اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا۔
2020 Northeast Delhi Riots: 9 ملزمان بری، شاہ رخ پٹھان کو پستول معاملے سے ملی راحت
شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فسادات کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زنی اور دیگر جرائم کے 9ملزمان کو بری کر دیا
Husband’s Tongue:بیوی نے شوہر کی زبان کاٹ لی، زبان زمین پرکٹ کر گر گئی
میاں بیوی کے درمیان کچھ دنوں سے گھریلو جھگڑا چل رہا تھا۔ جمعہ کو صبح سویرے دونوں کے درمیان زبردست لڑائی ہوئی۔ لڑائی کے دوران بیوی نے موقع ملتے ہی شوہر کی زبان دانت سے کاٹ لی جس سے زبان کٹ کر زمین پر گر گئی
Rohtak: روہتک میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی لاشیں ملنے سے برپا کیوں ہنگامہ
ایک شراب کی بوتل ، کچھ سرینج اور نیند کی گولیاں بھی ملی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اس بات کی تحقیق کررہی ہے کہ کیا وہ شخص کسی معاملے کو لے کر ذہنی طور سے پریشان تھا
Sindoor :چاقو کی نوک پر لڑکے نے لڑکی کی مانگ میں بھرا سندور، کہا تم میری ہو
لڑکا اور لڑکی دونوں ایک ہی گاؤں کے اسکول میں تعلیم حاصل کررہے تھے ۔ لڑکا اکثر لڑکی کو پریشان کرتا تھا
Serious Question On Women’s Safety Following Kanjhawala Case- New Year With Old Days :کانجھا والا حادثہ خواتین کی حفاظت پر سنگین سوال- نیاسال پرانا حال
Kanjhawala Case, Delhi :یہ سمجھنا ہوگا کہ اگر خواتین کی حفاظت کو لے کر زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کیا جاتا ہے تو نربھیا، کنجھا والا جیسے معاملات کو روکا نہیں جاسکےگا۔ کسی کوتاہی کو غلطی کے طور پر نہ لیا جائے بلکہ اس کوتاہی کے ذمہ داروں کے ساتھ جلد از جلد اور سخت ترین طریقے سے نمٹا جائے۔
Ankita Bhandari Murder Case :ملزم کے نارکو ٹیسٹ کے حوالے سے اگلی سماعت 3 جنوری کو
نکت کی جانب سے ٹیسٹ کے لیے اختلافی خط جیل کے ذریعے بھیجا گیا تھا۔ آج ان تینوں ملزمان کی جانب سے وکیل کا تقرر کیا گیا ہے ۔جنہوں نے ان خطوط کو واپس لینے کی درخواست دی ہے۔ ان تمام معاملات میں عدالت نے سماعت کے لیے اگلی تاریخ 3 جنوری مقرر کی ہے
Pak Connection: ڈرگ مافیا سے جڑے ٹھکانوں پر این آئی کی چھاپے ماری
ایجنسی نے گزشتہ ماہ بھی بدمعاشوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیمیں ہریانہ کے سرسا، سونی پت اور جھجر میں موجود ہیں