Atiq Ahmed Jail Transfer: ماتھے پر شکن مگر مونچھوں پر تاؤ… عتیق احمد ساری رات ڈرے رہے کہ کہیں انکاؤنٹر نہ ہو جائے!
موصولہ اطلاعات کے مطابق ناطق احمد کے قافلے کو مدھیہ پردیش میں داخل ہونے کے بعد اچانک روک دیا گیا۔ عتیق کے قافلے کو ایم پی میں داخل ہونے کے بعد صرف 15 کلومیٹر کے فاصلے پر روک دیا گیا۔
Delhi Crime: دہلی میں خودکشی کا حیران کر دینے ولا عجیب وغریب معاملہ
پولیس کے مطابق نتیش کے پاس خودکشی کا خط بھی ملا ہے اور اس خط میں اس نے لکھا ہے کہ وہ اپنی بیماری سے بہت پریشان ہے اور اس نے انٹرنیٹ سے اس طرح خودکشی کرنے کا طریقہ سیکھا ہے
Sarai Kale Khan: پالی تھین بیگ کے اندر میں ملی خاتون کی لاش، پولیس تفتیش میں مصروف
خاتون کی کھوپڑی، ایک کولہے کا کچھ حصہ، بازو کا کچھ حصہ اور ایک ہاتھ کا پنجہ سفید رنگ کے پولی تھین سے ملا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پولیس لاش کی شناخت نہیں کر سکی۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
Terror Funding Case: جموں کشمیر میں این آئی اے کے کئی جگہوں پر چھاپے
این آئی اے کی ٹیم سری نگر، شوپیاں، پلوامہ، اننت ناگ اور کولگام سمیت کشمیر کے کئی حصوں میں چھاپے
Germany: جرمنی کے ہیمبرگ میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ میں 6 لوگوں کی موت
جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں تقریباً 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
Accident: رفتار کا قہر : دہلی میں تیز رفتار کار نے سات لوگوں کو روندا، دوکی موت
جنوبی دہلی کے وسنت وہار علاقے میں، ایک تیز رفتار 'تھار' نے مالائی مندر کے قریب سڑک پر ریڑی پٹری والے دکانداروں کو روند ڈالا۔
Pakistan Blast: پاکستان میں دہشت گرد حملے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک
Pakistan Blast: پاکسان میں ایک بارپھر خود کش حملہ ہواہے۔ خود کش حملوار نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس دہشت گرد حملہ میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ پاکستان پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک دہشت گرد حملوار نے پیر کو …
Continue reading "Pakistan Blast: پاکستان میں دہشت گرد حملے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک"
Umesh Pal Murder Case: امیش پال پرپہلی گولی چلانے والا عثمان پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
امیش پال قتل کیس میں ملوث شوٹر عثمان کو پولیس نے انکاؤنٹر میں ہلک کیا
Azamgarh: گھوٹالے کے الزام میں گرفتار سابق نگر پنچایت ، 3500 ڈسٹ بنوں کا حساب نہیں ، لاکھوں کے غبن کا الزام
اعظم گڑھ: کرائم برانچ اور پولس کی مشترکہ ٹیم نے اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں پیش آئے واقعہ میں نگر پنچایت کے سابق صدر پارس ناتھ سونکر کو گرفتار کیا ہے۔
Hathras Gang Rape and Muder Case: ہاتھرس واقعہ میں بڑا فیصلہ، ایک ملزم قصوروار، کورٹ نے تین ملزمین کو کیا بری
بیٹی کے وکیل مہیپال سنگھ نموترا نے کہا کہ وہ عدالت کے اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے۔ سی بی آئی نے اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔