Bharat Express

Crime

زخمی خورشید نے موبائل فون پرگھروالوں کو اطلاع دی۔ گھر والوں نے خورشید کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ حیدر گڑھ تھانہ علاقہ کے تحت  پاسن پوکھا گاؤں کے رہنے والے بھولا کی شادی آٹھ سال قبل لچھن پوکھاگاؤں کی رہنے والی نیتو (28) سے ہوئی تھی۔

دراصل یہ معاملہ گزشتہ ماہ 3 جون کو اس وقت سامنے آیا جب بڈگام کے خان صاحب علاقہ کے محمد الطاف میر (48) نے پولیس سے شکایت کی۔ اس نے بتایا کہ اس کی دو ہفتے قبل شادی ہوئی ہے اور دلہن اچانک گھر سے غائب ہو گئی ہے۔

پیٹرک کروسیئس نے سماعت کے دوران عدالت میں کچھ نہیں کہا۔  قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے وکیل نے اپنا موقف ضرور پیش کیا۔ ٹیکساس ٹریبیون اخبار کے مطابق ان کے وکیل نے بتایا کہ شوٹر دماغی بیماری میں مبتلا تھا ۔

متاثرہ خاتون نے نہ صرف اپنے زخم دکھائے بلکہ جو کچھ تھانے والوں نے کچھ بولا  وہ بھی بتایا توسن کرلوگوں کے سر بھی شرم سے جھک گئے

نوجوان چار سال سے لیو ان پارٹنر کے ساتھ رہ رہا تھا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر نوجوان کے لیو ان پارٹنر کو حراست میں لے کر اس سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے

فائرنگ کا یہ واقعہ ایک پارٹی کے دوران پیش آیا اور تمام زخمیوں کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔سبھی زخمیوں کا ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے

دو کروڑ کی جبرن وصولی کے الزام میں پھنسے بی جے پی ایم ایل اے جتیندر مہاجن نے دہلی بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ ایک طرف عام آدمی پارٹی ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہی ہے، وہیں بی جے پی لیڈروں کا ایک طبقہ بھی کارروائی کی بات کر رہا ہے۔

ہٹوا گاؤں پریاگ راج سے 15 کلومیٹر دور ہے۔ یہ اشرف کا سسرال اور مفرور زینب فاطمہ کا سسرال ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شائستہ پروین کو اسی گاؤں میں یعنی اشرف کے سسرال کے قریب دیکھا گیا تھا

امرت پال سنگھ کے تمام ساتھی  پہلے ہی گرفتار ہو چکے تھے۔ امرت پال سنگھ کے ساتھیوں سے مسلسل پوچھ گچھ کی جا رہی تھی۔ مانا جا رہا ہے کہ پولیس نے اس کی بیوی پر دباؤ ڈالنے کے بعد ہی وہ بھی حراست میں لے لیا