T20 World Cup 2026: نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 8 وکٹ سے دی شکست دی، سپر-8 میں جگہ ہوئی پکی،نیوزی لینڈ نے گروپ ڈی کا سفر کیا مکمل
نیوزی لینڈ کی طرف سے میٹ ہینری، جیکب ڈفی، کائل جیمسن اور جیمز نیشم کو ایک ایک وکٹ ملی۔ 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے یہ ٹارگٹ صرف 15.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔ کینیڈا کی بولنگ کی شروعات خراب رہی،
Women Crickter Arundhati Reddy: آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح، بھارتی ٹیم ہر حریف کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے: اروندھتی ریڈی
میچ میں اروندھتی ریڈی نے چار اوورز میں صرف 22 رنز دے کر چار اہم وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی عمدہ بولنگ کی بدولت آسٹریلوی ٹیم 18 اوورز میں 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹی20 فارمیٹ میں یہ ریڈی کی بہترین کارکردگی سمجھی جا رہی ہے،
T20 World Cup 2026:بھارت یا پاکستان کس کی ہوگی جیت، کس کو ملے گی ہار
سب سے اہم عنصر پچ اور موسمی حالات ہیں۔ بھارت نے اب تک اپنے دونوں میچ فلیٹ پچز پر کھیلے، جہاں بیٹنگ کے لیے سازگار حالات تھے اور بڑے اسکور دیکھنے کو ملے۔ اس کے برعکس سری لنکن پچز پر اسپنرز کو خاصی مدد مل رہی ہے
T20 World Cup 2026: نیپال کے خلاف شائی ہوپ کی شاندار ففٹی، ویسٹ انڈیز جیت کی ہیٹ ٹرک کے ساتھ سپرایٹ میں داخل
نیپال نے ٹاس ہار کر بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 133 رنز بنائے۔ ابتدائی مرحلے میں ٹیم نے محض 2 رنز پر Kushal Bhurtel کا وکٹ گنوایا اور اگلے اوورز میں 6 کھلاڑی 73 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ اس کے بعد Dipendra Singh اور Sompal Kami نے ساتویں وکٹ کے لیے 26 گیندوں میں 54 رنز کی شراکت قائم کی۔
IND vs PAK, T20 World Cup 2026: ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت – پاکستان میچ میں بارش بن سکتی ہے رکاوٹ
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ نہ صرف گروپ کی پوزیشن بلکہ شائقین کے جذبات کے حوالے سے بھی انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔ اب سب کی نظریں موسم اور میدان پر مرکوزہے کہ یہ بڑا مقابلہ مکمل طور پر ہو پائے گا یا بارش اس میں رکاوٹ بنے گی۔
Pakistan Captain Salman Ali Agha On Handshake: ’یہ بھارت پر منحصر کرتا ہے‘، ’ہینڈ شیک‘ پر پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کا بیان توجہ کا مرکز
’ہینڈ شیک‘ کو لے کر میچ سے قبل ہفتہ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا سے اس حوالے سے سوال کیا گیا۔ اس پر انہوں نے محتاط انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ مکمل طور پر بھارت پر منحصر ہے کہ وہ کھیل کو کس جذبے کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں۔
Zimbabwe Beat Australia By 23 Runs: ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے دے دی شکست
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں ایک بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا، جہاں زمبابوے نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں سنسنی پھیلا دی۔ اس شاندار جیت کے ساتھ زمبابوے نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی اور گروپ بی کی پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی، جبکہ دو میچوں میں سے ایک میں شکست کے بعد آسٹریلیا تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔
Quinton de Kock Becomes South Africa Best: ٹی20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے جنوبی افریقی بلے باز بنے کوئنٹن ڈی کاک
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے تیرہویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے سپر اوور میں افغانستان کو شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس تاریخی مقابلے میں جنوبی افریقہ کے تجربہ کار اوپنر کوئنٹن ڈی کاک نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے جنوبی افریقی بلے باز کا اعزاز حاصل کر لیا۔
T20 World Cup 2026: اوپنر ابھیشیک شرما اسپتال میں داخل، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ
نامیبیا کے خلاف ابھیشیک شرما دستیاب نہیں ہوتے ہیں تو امکان ہے کہ سنجو سیمسن کو ایشان کشن کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے کے لیے بھیجا جائے۔ ٹیم مینجمنٹ اس حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔
Dominant India Beat England To Lift The U19 World Cup: انڈر 19 ورلڈ کپ: انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر بھارت چھٹی بار عالمی چیمپئن، فائنل میں ویبھو سوریا ونشی نے بنائے 175 رن
بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ جمعہ کو ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے اس تاریخی مقابلے میں بھارت کے اوپنر ویبھو سوریا ونشی نے یادگار اننگز کھیل کر میچ کو یکطرفہ بنا دیا۔





