Bharat Express

Congress

سی ایم کو بھیجے گئے ای ڈی کے ساتویں سمن پر بھی سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ ای ڈی کی کارروائی کے خوف کے درمیان جھارکھنڈ کی مخلوط حکومت نے متبادل راستہ تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے بنائے گئے اپوزیشن اتحاد میں سیٹ شیئرنگ سے متعلق خاکہ تیارکرلیا گیا ہے۔ کانگریس الائنس کمیٹی کی رپورٹ کل سونپ دی جائے گی۔

وائی ایس شرمیلا کو راجیہ سبھا، اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور آندھرا پردیش کے پی سی سی کی پیشکش کی گئی تھی۔ شرمیلا کانگریس کے آفرکے لئے راضی ہوگئی ہیں۔ اس سال آندھرا پردیش میں اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔

پنجاب کانگریس کے بہت سے لیڈر ریاست میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ ایسے میں ان بحثوں کے درمیان وزیر اعلی بھگونت مان کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔

2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اب صرف چند ماہ رہ گئے ہیں۔ حزب اختلاف کا اتحاد بھارت مرکز سے بی جے پی حکومت کو بے دخل کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔

کا نگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ لکشمن سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی صرف ایک ایم پی ہیں اور وہ پارٹی کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کی طرح ہیں ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پرینکا گاندھی نے کہا کہ عالمی بازار میں  19 ماہ میں خام تیل کی قیمتوں میں 29 فیصد کی کمی آئی ہے ۔ اس دوران تیل کمپنیوں نے چھ ماہ کے اندر 1.32 لاکھ کروڑ منافع کمایا،لیکن  ملک کے لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں۔

کھڑگے نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق کیا ایسا اس لیے کیا گیا ہے کہ چین کے ساتھ بات چیت کے بعد اب بفر زون ہندوستانی حدود میں آ گیا ہے

نرم ہندوتوا کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کیا یہ نرم ہندوتوا اور سخت ہندوتوا کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کیا ہم رام کی پوجا نہیں کرتے؟ کیا صرف وہی (بی جے پی) رام کی پوجا میں یقین رکھتے ہیں؟ کیا ہم نے رام مندر نہیں بنایا؟

رام مندر پران پرتیشتھا کے لیے دعوت نامہ موصول ہونے پر پارٹی نے کہا کہ افتتاح میں شرکت کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔