Bharat Express

Congress

مدھیہ پردیش کانگریس کے تقریباً 50 لیڈران کو انکم ٹیکس سمن موصول ہوا ہے۔ سبھی کو دہلی کے انکم ٹیکس آفس میں بلایا گیا ہے

آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا، سوال یہ ہے کہ کانگریس مہاتما گاندھی کی کانگریس تھی۔ آج اس کانگریس کو کس راستے پر لایا گیا ہے؟

اس بار، اپوزیشن کے بڑے لیڈروں نے پہلے ہی کہنا شروع کر دیا ہے – 2024 میں 400 کو پار کر جائے گی، ایک بار پھر مودی حکومت۔ 2023 کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو شکست ہوئی، 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اس کا صفایا ہونا یقینی ہے۔

آچاریہ پرمود کرشنم نے گزشتہ دنوں کلک دھام کے پروگرام کے لئے وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سمیت وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی تھی۔

عام اآدمی پارٹی پنجاب کے سبھی سیٹوں پراپنے امیدوار اتارنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کا اعلان دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کردیا ہے۔

بھارت میں کشیدگی اور انتخابات کا رشتہ برسوں پرانا ہے۔ صرف گزشتہ 30 سالوں میں انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ تشدد کے 7 بڑے واقعات رونما ہوئے، جنہوں نے ملک کی حالت اور رخ بدل دیا۔

جینت چودھری جب لوک سبھا میں بولنے کیلئے کھڑے ہوئے تو کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے انہیں منع کردیا اور بیٹھا دیا جس سے وہ کافی ناراض ہوگئے اور انہوں نے پھر اپنی باری پر اپنے خطاب میں کانگریس یہ الزام لگایا کہ انہوں نے میری بے عزتی کی ہے۔ کانگریس کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

پی ایم مودی نے کہا، ''گزشتہ 10 سالوں میں 25 کروڑ لوگ غربت سے باہر آئے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہماری حکومت کی پالیسیاں درست ہیں اور ہماری سمت درست ہے۔ اس سمت میں آگے بڑھ کر ہم ملک کی غربت کو کم کریں گے اور ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنائیں گے۔

پچھلی کانگریس حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کی کامیابیوں کا شمار کیا۔ دہلی میں گلوبل بزنس سمٹ 2024 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کانگریس پر سخت لعنت بھیجی۔

یکم فروری کو عبوری بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا تھا کہ ملک کے لوگ مستقبل کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ پی ایم مودی کی قیادت میں ملک مسلسل ترقی کر رہا ہے۔