Bharat Express DD Free Dish

Congress

ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ملک کی آزادی کے لئے طویل عرصہ جیل میں گزارنے والے مولانا ابوالکلام آزاد کو فراموش کرنے کے بعد کانگریس پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فضیحت کے بعد کانگریس نے معافی مانگی ہے۔

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی جم کر تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ یہ خصوصی طور پر ملک کے لئے ایک پُرچیلنج وقت ہے، کیونکہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی نے ہر ایک ادارے پر مسلسل قبضہ کر رکھا ہے۔

چھتیس گڑھ کی حکومت اور ریاستی کانگریس کمیٹی نے تمام رہنماؤں کے قیام، سفر اور سیکورٹی کے تمام انتظامات کیے ہیں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بیلاری کے سندور میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر سخت نشانہ لگایا۔

پارٹی کی ترجمان سپریہ شرینیت نے سوال کیا کہ کھیڑا کو کس بنیاد پر نیچے لایا گیا ہے اور کیا ملک میں قانون کی حکمرانی ہے؟ بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ انڈیگو کے طیارہ نمبر 6E 204 میں پیش آیا اور احتجاج میں کانگریس کے کئی لیڈر طیارے سے نیچے اتر گئے اور طیارہ ابھی تک کھڑا ہے۔

سی پی آئی-ایم کے 11ویں جنرل کنونشن میں کئی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ اس دوران 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔

بی جے پی کے ترجمان نے مزید کہا کہ ’’آج ملک کی کوئی بھی کمپنی ہو، میڈیا آرگنائزیشن یا کچھ بھی، اگر اسے ہندوستان میں کام کرنا ہے تو اسے قانون کے مطابق کرنا ہوگا۔

کانگریس کے سینئر لیڈر راشد علوی نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر بنائے جانے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اب رام جنم بھومی-بابری مسجد فیصلے سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔

سپریم کورٹ کے سابق جج ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر بنایا گیا ہے۔ اس پر اپوزیشن، مرکزی حکومت کو گھیرتا ہوا نظرآیا۔ کانگریس اورآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر نے اس کے خلاف ناراضگی ظاہرکی۔