Ravana Poster Controversy: جے پور میں بی جے پی صدر جے پی نڈا اور امیت مالویہ کے خلاف عدالت میں عرضی داخل ، راہل گاندھی سے جڑا ہے معاملہ
کانگریس کی راجستھان یونٹ کے جنرل سکریٹری جسونت گرجر نے اپنی درخواست میں اپیل کی کہ بی جے پی کے دونوں رہنماؤں پر آئی پی سی کی دفعہ 499 (کسی کے خلاف جھوٹا الزام لگانا)، 500 (ہتک عزت) اور 504 (جان بوجھ کر توہین) کے تحت فرد جرم عائد کی جائے۔ یہ عرضی جے پور میٹروپولیٹن کورٹ-11 میں پیش کی گئی، جس نے 9 اکتوبر کو سماعت مقرر کی ہے۔
Imran Masood Joins Congress: عمران مسعود کانگریس میں شامل، لوک سبھا الیکشن لڑنے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
Imran Masood News: عمران مسعود کو کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے رکنیت دلائی۔ بی ایس پی نے راہل گاندھی کی تعریف کرنے پر عمران مسعود کو ڈسپلن شکنی کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا تھا۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے ‘نئے دور کا راون’ پوسٹر پر کانگریس نے بی جے پی کے خلاف محاذ کھولا، کیا احتجاج
کانگریس نے 'X' پر بی جے پی کے اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پوسٹر پر سخت ردعمل دیا ہے۔ احتجاج کے دوران پٹولے نے کہا کہ بی جے پی کا 'راون جیسا رجحان' خوف کی وجہ سے راہل گاندھی کو بدنام کر رہا ہے۔
MP Election 2023: دہلی میں کانگریس الیکشن کمیٹی کی میٹنگ آج، ایم پی اسمبلی انتخابات کے امیدواروں کے بارے میں کیا جا سکتا ہے بڑا فیصلہ
ایم پی کانگریس کے ریاستی صدر کمل ناتھ، انچارج رندیپ سرجے والا، ایم پی اسکریننگ کمیٹی کے سربراہ جتیندر سنگھ، سینئر ریاستی لیڈر دگ وجے سنگھ، کانتی لال بھوریا بھی میٹنگ میں موجود رہیں گے۔
Chhattisgarh Elections 2023: پرینکا گاندھی کا اعلان ، چھتیس گڑھ میں کانگریس کی حکومت بنتے ہی ہم ذات پر مبنی مردم شماری کرائیں گے
پرینکا گاندھی نے کہا کہ کانگریس حکومت نے پنچایتوں میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دیا۔ ایک وقت تھا جب عوامی نمائندوں کی تعداد بہت کم تھی۔ تمام چھوٹے بڑے فیصلے ایک جگہ پر مرکوز تھے۔ لیکن پنچایتی راج کے ذریعے جمہوریت ہر فرد تک پہنچی اور آج علاقے کی ضرورت کے مطابق فیصلے کیے جاتے ہیں
Rajasthan Election 2023: گہلوت کے 28 وزراء میں صرف 3 خواتین،اوبی سی کو لے کر شور مچانے والی کانگریس کی سرکار میں ایسا ہےذات پات کا مساوات
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ راجستھان میں او بی سی دو حصوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ ایک جاٹ اور دوسرا غیر جاٹ۔ جاٹ بہت سارے سیاسی فیصلے لیتے ہیں اور فی الحال وہ بی جے پی کے ساتھ کھل کر نظر نہیں آرہے ہیں۔
Imran Masood will join Congress: عمران مسعود کانگریس میں ہوں گے شامل، 7 اکتوبر کو حاصل کریں گے پارٹی کی رکنیت
عمران مسعود نے 1987 میں سیاست میں قدم رکھا تھا۔ 2001 میں، انہوں نے بلدیہ سہارنپور میں چیئرمین کے عہدے کے لیے پہلا الیکشن لڑا، لیکن انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
Priyanka Gandhi raises questions on ED’s action: ای ڈی مدھیہ پردیش کیوں نہیں آتی،یہاں بھگوان کی مورتی میں بھی بی جے پی حکومت نے گھوٹالہ کیا ہے:پرینکا گاندھی
یہاں ویاپم گھوٹالہ ہوا ہے۔ کیا کبھی اس کی تحقیقات ہوئی؟ اگر آپ بی جے پی کے خلاف لکھتے ہیں تو ای ڈی فوراً آپ تک پہنچ جائے گی۔ آپ کو پوچھنا چاہئے کہ ای ڈی ابھی تک یہاں کیوں نہیں آئی؟ کانگریس لیڈر نے کہا کہ مہاکال کوریڈور کے ماں نرمدا اور سپتاریشس کی مورتیوں میں بدعنوانی ہوئی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا بھگوان کے ساتھ بھی کوئی کرپشن کرتا ہے؟
MP Congress Candidates List: کانگریس نے ٹکٹ کے لیے 100 ناموں کا کیافیصلہ ، پچھلے انتخابات میں ہارنے والے ان لیڈروں پر بھی لگائی شرط
بی جے پی نے الزام لگایا ہے کہ کانگریس کی اسکریننگ کمیٹی کی میٹنگ میں لڑائی ہوئی تھی اور ٹکٹوں کی تقسیم کو لے کر کافی تناؤ ہوا تھا۔ بی جے پی کے ترجمان نریندر سلوجا نے کہا، "کانگریس ایک بھگدڑ مچانے والی پارٹی بن گئی ہے۔ بڑے لیڈر انتخابی میدان سے مسلسل بھاگ رہے ہیں۔ دگ وجے سنگھ الیکشن نہیں لڑ رہے ہیں
LAHDC Election In Ladakh: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار کارگل میں انتخابات، ووٹنگ آج ہوگی
علاقے میں انتخابات کرانے والے عہدیداروں کے مطابق دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی بھی ان انتخابات میں اپنی قسمت آزما رہی ہے۔ AAP نے ان انتخابات میں قسمت آزمانے کے لیے 4 امیدواروں کو موقع دیا ہے۔ یہی نہیں، عہدیداروں نے بتایا کہ کل 25 آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں۔