Bharat Express

Congress party

امیٹھی لوک سبھا کے لیے نامزدگی کا عمل 26 اپریل کو ہی شروع ہو گیا ہے۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 3 مئی اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 6 مئی ہے۔ امیٹھی لوک سبھا 2024 میں پانچویں مرحلے کے تحت 20 مئی کو ووٹنگ ہونی ہے۔

لوک سبھا سیٹوں کی ہوٹ سیٹوں میں سے ایک امیٹھی میں اب زبردست مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔ راہل گاندھی کی ٹیم نے امیٹھی میں اپنا کیمپ لگا دیاہے۔

پی ٹی آئی نے ہنگامہ آرائی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں کارکنوں کو ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک کارکن کے سر سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس ریٹرن میں بے ضابطگیوں کے لیے کانگریس پر 210 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔ جسے کانگریس پارٹی نے چیلنج کیا، تاہم ٹریبونل نے 8 مارچ کو اپنے فیصلے میں محکمہ انکم ٹیکس کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا۔

چودھری کی تقریر پر اعتراض کرنے کا کانگریس پارٹی کا فیصلہ ایک پریشان کن پیغام دیتا ہے۔ ایسے وقت میں جب حکمراں جماعت کے غلبے کو متوازن کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اتحاد بہت ضروری ہے، یہ واقعہ کانگریس کی حکمت عملی پر سوال اٹھاتا ہے۔

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام لگایا کہ خالی سرکاری عہدوں پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ضمانت "بے روزگاری کی ضمانت" ہے۔

تھرور نے یہ تبصرہ اس وقت کیا جب کانگریس نے یوگا کو مقبول بنانے میں ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے تعاون کو یاد کیا۔

جگدیش ٹائٹلر پر سیکشن 147، 148، 149، 153(اے) آئی پی سی 188 اور 109, 302, 295اور 436سمیت متعدد دفعات میں سی بی آئی نے چارج شیٹ داخل کی ہے۔

Congress: کانگریس نے اس معاملے میں وزیراعظم نریندر مودی سے خاموشی توڑنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت عام لوگوں کے پیسے کا استعمال اپنے قریبی دوستوں کی مدد کے لئے کر رہی ہے۔

Himachal News: مارچ 26، 1964 کو ہمیر پور ضلع کی نادون تحصیل کے سیرا گاؤں میں پیدا ہوئے، سکھوندر سنگھ سکھو کے والد رسل سنگھ ہماچل روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن شملہ میں ڈرائیور تھے۔ ماتا سنسار دی ایک گھریلو خاتون ہیں۔