King’s College London Convocation: لندن میں لہرایا کامیابی کا پرچم، کنگز کالج لندن سے اورجا اکشرا نے مکمل کیا لبرل آرٹس میں گریجویشن
اُورجا اکشرا نے معروف اور باوقار کنگز کالج لندن سے بی اے لبرل آرٹس آنرز کی تعلیم مکمل کر لی ہے۔ ان کی اس شاندار کامیابی کے موقع پر ان کے والد اور بھارت ایکسپریس کے ایم ڈی و ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے بھی موجود رہے۔
Gopal Das Neeraj Samman: ممبئی میں مہاکوی نیرج کو خراج عقیدت، معروف شاعرہ انامیکا جین امبر کو باوقار’’نیرج سمان‘‘ سے نوازا گیا
اس موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر اِن چیف اُپیندر رائے بطور سرپرست تقریب میں شریک ہوئے، جب کہ مہاکوی نیرج کے فرزند مرگانک پربھاکر نے پروگرام کی میزبانی اور انتظامات کی نگرانی کی۔
8th Death Anniversary Gopal Das Neeraj: مہاکوی گوپال داس ’نیرج‘ کی یاد میں 23 جولائی کو خصوصی پروگرام ’کارواں گیتوں کا…‘، سی ایم ڈی اوپیندر رائے کی سرپرستی میں موسیقی کے نامور فنکار ہوں گے شریک
مہاکوی گوپال داس’نیرج‘ کی آٹھویں برسی کے موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اور مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے مشترکہ اشتراک سے خصوصی پروگرام ’کارواں گیتوں کا.. نیرج‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کی مکمل تفصیلات ملاحظہ فرمائیں۔
Vagdhara Samman Samaroh 2026: ممبئی میں شاندار انداز میں منعقد ہوئی ’واگ دھارا اعزاز تقریب 2026‘، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی و ایڈیٹر اوپیندر رائے کے فکر انگیز خطاب نے جیت لیے حاضرین کے دل
خوابوں کے شہر ممبئی میں ادب، ثقافت اور سماجی شعبوں کی ممتاز شخصیات نے ’واگ دھارا اعزاز تقریب 2026‘ میں شرکت کی۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اہم خیالات کا اظہار کیا۔ جانیے، انہوں نے اپنے خطاب میں کیا کہا۔
Vagdhara Samman Samaroh 2026: واگدھارا سمان سماروہ میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کا خطاب، مثبت سوچ، ثقافت اور اخلاقی اقدار کی اہمیت پر دیا زور
واگدھارا سمان سماروہ 2026 میں ملک اور معاشرے کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی متعدد ممتاز شخصیات شریک ہوئیں۔ تقریب میں فن، ادب، سیاست اور انتظامیہ سے وابستہ کئی اہم شخصیات کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا گیا۔
Patrakarita Shikhar Samman 2026: غازی پور میں ’پترکارتا شکھر سمان 2026‘ سے نوازے گئے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے، دیکھیں شاندار تقریب کی جھلکیاں
ہندی صحافت کے 200 سال مکمل ہونے کے موقع پر آج اتر پردیش کے ضلع غازی پور میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو ’’ پترکاریتا شکھر سمان 2026‘‘ سے نوازا گیا۔ اس باوقار اعزازی تقریب میں ملک کے متعدد ممتاز صحافیوں، دانشوروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔
Film ‘AAkhri Sawal’ Grand Premiere: سنجے دت کی فلم ‘آخری سوال’ کا دہلی میں شاندار پریمیئر، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور بھارت ایکسپریس کے CMD اوپیندر رائے بھی ہوئے شریک
سنجے دت کی فلم ’آخری سوال‘ (Aakhri Sawal) کا دہلی میں شاندار پریمیئر منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، معروف شاعر کمار وشواس اور بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے سمیت کئی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
IIT Roorkee International Conference: آئی آئی ٹی روڑکی میں 24 اپریل سے بین الاقوامی کانفرنس، ’وژن 2047‘ کے تحت وکست بھارت کی حکمت عملی پر غور، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کریں گے شرکت
اس اہم موقع کے لیے ادارے کے ڈائریکٹر پروفیسر کے کے پنت نے ”بھارت ایکسپریس“ نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر (سی ایم ڈی) اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا ہے۔ منتظمین کے مطابق ان کی شرکت سے نہ صرف کانفرنس کو وقار حاصل ہوگا بلکہ نوجوانوں اور طلبہ کو بھی رہنمائی اور تحریک ملے گی۔
CMD Upendrra Rai Tahalka Samwaad: لکھنؤ میں تہلکہ سنواد – دیش کی بات، سیدھا سموادپروگرام، سی ایم ڈی اپیندر رائے ہوں گے مہمان خصوصی
میڈیا، حکومت اور سماج کے درمیان براہِ راست رابطے کی نئی مثال قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ’’تہلکہ سنواد‘‘ جیسے پلیٹ فارم نہ صرف قومی مسائل پر کھلی بحث کو ممکن بناتے ہیں بلکہ پالیسی سازی اور عوامی توقعات کے درمیان بہتر ہم آہنگی پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
CMD Upendrra Rai Conference DME: ڈی ایم ای میں کل ایک عظیم الشان میڈیا ایونٹ کا کیا جائے گا انعقاد! بطور مہمان خصوصی بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کریں گے خطاب
یہ تقریب صبح 10 بجے نیلسن منڈیلا آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی، جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے شریک ہوں گے۔ یہ بین الاقوامی کانفرنس میڈیا کے میدان میں بدلتے رجحانات، تحقیق اور تعلیمی ترقی کے حوالے سے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔





