‘Nimiya Ke Daar’ at Badariya 2026: ’’نیمیا کے ڈار‘‘ گا کر منوج تیواری نے ’بدریا 2026‘ میں باندھا سماں، سی ایم ڈی اپیندر رائے کو بتایا ’مٹی کی شان‘
تقریب میں دہلی بی جے پی کے سینئر رہنما ہرش ملہوترا، دہلی بی جے پی کے تنظیمی جنرل سکریٹری پون رانا، سابق میئر پرویش واہی، اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرپرسن ستیہ شرما، متعدد ارکان اسمبلی، ’ماتا چکیری دیوی فاؤنڈیشن‘ کی صدر یوگیتا سنگھ، فاؤنڈیشن کے بانی برجیش رائے اور ٹرسٹیز سمیت کئی اہم شخصیات موجود تھیں۔
دہلی میں لوک ثقافت کا عظیم جشن، ’بدریا 2026‘ سے سی ایم ڈی اپندر رائے کا خصوصی پیغام
’بدریا 2026‘ کے اس شاندار اسٹیج پر ملک بھرسے 20 سے زائد معروف فن کاراپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ معروف لوک گلوکارہ اورپدم شری ایوارڈ یافتہ مالنی اوستھی اپنی مشہورٹھمری، کجری اور روایتی لوک دھنوں کے ذریعے پروگرام کی خاص کشش بنی ہوئی ہیں۔ ان کے علاوہ پریا ملک، چندن تیواری، رشی سنگھ، سمردھ پاٹھک اور ساتوک پاٹھک سمیت کئی معروف فن کاراپنی آواز اور موسیقی سے تال کٹورا اسٹیڈیم کو خوشی اور جشن کے رنگ میں رنگ رہے ہیں۔
’’آج کا دور بھارت کا سنہری دور‘‘ بدریا مہوتسو 2026 میں شنکرآچاریہ اور تکشیلا کا ذکر کرتے ہوئے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے بتائی وجہ؟
تین ہزار سالہ تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے کہا کہ بھارت نے طویل غلامی اور حملوں کا سامنا کیا، لیکن اس کی علمی اور ثقافتی شعور کو ختم نہیں کیا جا سکا۔
’’ثقافت کا زندہ رہنا ہی انسانیت کی بقا ہے‘‘ بدریا 2026 کے اسٹیج سے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے دیا ثقافتی اتحاد کا پیغام
تالکٹورا اسٹیڈیم میں منعقدہ عظیم الشان بدریا 2026 میں فن، ثقافت، انسانی ہمدردی اور سماجی ہم آہنگی پر زور دیتے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کہا کہ ثقافت انسانیت اور ہمدردی کی پہچان ہے۔
بڑے شہروں کی مصروف زندگی کے درمیان لوک ثقافت کا سنگم، سی ایم ڈی اپیندر رائے نے بتایا کیوں خاص ہے ’بدریا‘ تقریب؟
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کہا، ’بدریا‘ اتر پردیش، بہار کی مٹی اور ساون کی رخصتی کی روایت کا آئینہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’بدریا‘ کے ذریعے پوروانچل کی لوک روایات، موسیقی اور تہذیبی ورثے کو نئی نسل اور ملک کے مختلف حصوں تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Bharat Express CMD Upendrra Rai:بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے شیواجی مہاراج کی وراثت کا جشن منانے والے’جانتا راجا‘پروگرام میں کریں گےشرکت
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ’جانتا راجا‘ پروگرام میں شرکت کریں گے، جو چھترپتی شیواجی مہاراج کی دیرپا وراثت اور نظریات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
Hanuman Ansh Movie: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے اہل خانہ کے ساتھ دیکھی نیم کرولی بابا کی زندگی پر مبنی فلم ’ہنومان انش‘
خصوصی اسکریننگ کے دوران بھارت ایکسپریس کی ٹیم اور ’ہنومان انش‘ کی اسٹار کاسٹ کے ساتھ فلم دیکھنے کے بعد بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، مینیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے جذباتی نظر آئے۔ انہوں نے فلم کے تئیں اپنی گہری کیفیت اور عقیدت کا اظہار کیا۔
Soldierathon 2026: جوانوں کے لئے دوڑی دہلی، سولجراتھون کے کامیاب انعقاد پر سی ایم ڈی اپیندر رائے نے ادا کیا تشکر
’رن فار سولجرز‘ کے موضوع پر منعقد ہونے والے اس قومی پروگرام کا مقصد عوام میں حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا اور بھارتی فوج کے حوصلے، خدمات اور قربانیوں کو سلام پیش کرنا ہے۔ اس قومی تقریب میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آفیشل میڈیا اسپانسر کی حیثیت سے شریک ہے۔
King’s College London Convocation: لندن میں لہرایا کامیابی کا پرچم، کنگز کالج لندن سے اورجا اکشرا نے مکمل کیا لبرل آرٹس میں گریجویشن
اُورجا اکشرا نے معروف اور باوقار کنگز کالج لندن سے بی اے لبرل آرٹس آنرز کی تعلیم مکمل کر لی ہے۔ ان کی اس شاندار کامیابی کے موقع پر ان کے والد اور بھارت ایکسپریس کے ایم ڈی و ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے بھی موجود رہے۔
Gopal Das Neeraj Samman: ممبئی میں مہاکوی نیرج کو خراج عقیدت، معروف شاعرہ انامیکا جین امبر کو باوقار’’نیرج سمان‘‘ سے نوازا گیا
اس موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر اِن چیف اُپیندر رائے بطور سرپرست تقریب میں شریک ہوئے، جب کہ مہاکوی نیرج کے فرزند مرگانک پربھاکر نے پروگرام کی میزبانی اور انتظامات کی نگرانی کی۔





