Bharat Literature Festival: ’دولت تو بائی-پروڈکٹ ہے‘، بھارت لٹریچر فیسٹیول میں سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا منتر، انا اور خود غرضی کو چھوڑیں، زندگی میں سادگی کا راستہ اپنائیں
راجدھانی دہلی کے پرگتی میدان میں عالمی کتاب میلے کا شاندار آغاز ہو چکا ہے، جہاں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے زیر اہتمام ’’بھارت لٹریچر فیسٹیول‘‘ کے چھٹے مرحلے کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ادبی میلے میں نوجوان مصنفین، طلبہ اور ادب سے محبت رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
World Book Fair 2026: دہلی میں عالمی کتاب میلے کا 10 جنوری سے آغاز، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نوجوانوں سے کریں گے خطاب
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے 10 جنوری کو بی ایل ایف میں ’قوم کی تعمیر میں نوجوان مصنفین کا کردار‘ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ دہلی میں ہفتہ سے عالمی کتاب میلہ شروع ہو رہا ہے۔
News Next 2025 Conference: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کہا- آگ کی ایجاد نے انسان کی زندگی بدل دی، ویسے ہی میڈیا کی انقلاب نے دنیا بدل ڈالی
اس اہم e4m نیوز نیکسٹ کانفرنس 2025 میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کہا- آگ کی ایجاد نے انسان کو جانوروں پر برتری دلائی، اسی طرح ڈیجیٹل انقلاب میڈیا کو نئی شکل دے رہا ہے۔ کئی چیلنجز سامنے آئے ہیں، اس لیے سب کو مل کر کام کرنا بے حد ضروری ہے۔
News Next 2025 Conference: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندررائے دہلی میں نیوز نیکسٹ پروگرام میں ہوں گے مہمان خصوصی، 13 دسمبر کو دوپہر 1:30 بجے کریں گے خطاب
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، سی ایم ڈی اورایڈیٹران چیف اپیندررائے ’نیوز نیکسٹ 2025‘ میں خطاب کریں گے۔ یہ ای این بی اے نیوز نیکسٹ اینوئل کانفرنس ہے۔ یہ پروگرام 13 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگا۔
Shahnawaz Hussain’s birthday and wedding anniversary: سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر شاہنواز حسین کا یوم پیدائش اور شادی کی سالگرہ! بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے ان کی رہاش گاہ پر دی مبارکباد
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر شاہنواز حسین کو بھارت ایکسپریس کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر، اپیندر رائے نےان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر کے یوم پیدائش اور شادی کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سید شاہنواز حسین کی اہلیہ رینو حسین بھی موجود رہیں۔
Bharat Express Urdu Conclave: دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو کا انعقاد، سی ایم ریکھا گپتا، وزیر کپل مشرا ،سی ایم ڈی اپیندر رائے سمیت کئی نامور شخصیات کریں گی شرکت
تیسرا سیشن دوپہر 02:30 سے 03:15 بجے تک چلے گا، جس میں پینل ڈسکشن ہوگا۔ پینلسٹ میں جشن بہار ٹرسٹ کی بانی کامنا پرساد، ڈائریکٹر، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، حکومت ہند کے ڈاکٹر شمس اقبال، شاعر اور بانی جشنِ ادب ساہتیہ اتسو فاؤنڈیشن کے کنور رنجیت چوہان شامل ہوں گے۔
CMD Upendrra Rai In Kushinagar: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے کا کشی نگر میں شاندار استقبال، ہاتھی نے پہنایا پھولوں کا ہار
بابو گیندسنگھ کو نہ صرف کشی نگر بلکہ پورے پوروانچل میں جدوجہد آزادی کا ایک صف اول کا مجاہد آزادی ماناجاتا ہے۔ برسوں تک انہوں نے پارلیمنٹ اور ریاستی حکومت میں سماجی انصاف اور دیہی ترقی کے مسائل کی بھرپور حمایت کی۔
CMD Upendrra rai In Kushinagar: بابو گیندا سنگھ جی کی برسی پر کشی نگر میں خراج عقیدت تقریب منعقد، سی ایم ڈی اپیندر رائے مہمان خصوصی
بابو گیندا سنگھ جی کو نہ صرف کشی نگر بلکہ پورے پوروانچل میں جدوجہد آزادی کا ایک صف اول کے آزادی کے مجاہد مانے جاتے ہیں۔ برسوں تک انہوں نے پارلیمنٹ اور ریاستی حکومت میں سماجی انصاف اور دیہی ترقی کے مسائل کی بھرپور حمایت کی۔
LG Manoj Sinha offers condolences to CMD Upendrra Rai: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پہنچے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کے گھر، راجیش رائے کے انتقال پر پیش کی تعزیت
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سی ایم ڈی اپیندر رائے اور ان کے خاندان کو یقین دلایا کہ وہ اس غم میں ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے راجیش رائے کے سماجی خدمات اور ان کے شفیق مزاج کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا انتقال نہ صرف خاندان کے لیے بلکہ پورے سماج کے لیے ایک بڑی نقصان دہ خبر ہے۔
GLF 2025: غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 کا اختتام، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کہا- ہمیں اُس بلندی کی طرف بھی بڑھنا ہے جو روحانی بلندی کو اوپر لے جائے
غازی پور لٹریچر فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ میڈیا ہمیشہ مثبت کردار ادا کرتا رہا ہے۔ اس نے متوسط طبقے کو نئی سمت اور چھلانگ لگانے کے لیے ہوا دی ہے۔





