Bharat Express DD Free Dish

CMD Upendrra Rai

آنجہانی راجیش رائے کا تعلق بنیادی طور پر غازی پور ضلع کی محمد آباد تحصیل کے شیرپور کلاں گاؤں سے تھا۔ وہ طویل عرصے تک اپنے آبائی گاؤں میں مقیم رہے اور سماجی خدمت میں سرگرم کردار ادا کرتے رہے۔ ان کی سادگی اور فیاضی کے باعث وہ معاشرے میں نہایت مقبول تھے۔

پوروانچل کی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا ادب اور فن کا جشن قرار دیے جانے والے اس پروگرام میں تقریباً 100 ممالک سے نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ یہ تقریب غازی پور کی شاندار ادبی، تاریخی اور ثقافتی وراثت کو عالمی سطح پر اجاگر کرے گی۔

آج ان کی آخری رسومات میں موجود ہر شخص نے اپنے پیارے راجیش رائے کو نم  آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کی۔ گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے آخری ایام تک لوگوں کی خدمت کرتے رہے اور سادہ زندگی گزار کر سب کے لیے ایک تحریک بن گئےتھے۔

یہ پروگرام ماتا چکیری دیوی فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی اُپیندر رائے کی قیادت میں منعقد کیا گیا تھا، جس کا مقصد دہلی میں بھوجپوری اور میتھلی ثقافت کو فروغ دینا تھا۔

اس شاندار فیسٹیول کے ذریعے شہری ناظرین کو دیہی زندگی، لوک فنون اور رسم و رواج سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی۔

فلم فیئر ایوارڈز پنجابی 2025 صرف فنکاروں کو اعزاز دینے کا پلیٹ فارم نہیں تھا بلکہ یہ پنجاب کے بھرپور ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر لانے کی ایک کامیاب کوشش ہے۔

سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے اپنے پیغام میں کہا:"میرے پیارے ساتھیو! آج ہم سب یومِ آزادی کے اس تاریخی موقع کو فخر اور خوشی کے ساتھ منا رہے ہیں۔ آپ سب کو اس مقدس موقع کی دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ یوم آزادی صرف ایک تہوار نہیں بلکہ ہماری تہذیب، آزادی کی جدوجہد کی داستان اور ان بہادر شہیدوں کی قربانیوں کی یاد ہے

اجیت رائے کی آخری رسومات پیر، 11 اگست 2025 کو وہاں ادا کی جائیں گی۔ ان کے آخری سفر کے دوران، ان کے اہل خانہ اور مداح انھیں وداع کرنے جائیں گے۔

’’نرنتر نیرج سمّان سماروہ‘‘ نے نہ صرف مہاکوی گوپال داس نیرج کی یاد کو زندہ رکھا بلکہ ادب اور فن کے تئیں لگن کا بھی مظاہرہ کیا۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اُپیندر رائے کا ’’اسپورٹس فار آل‘‘ فاؤنڈیشن کے منتظمین نے شاندار استقبال کیا۔ اس دوران انھوں نے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کو اعزاز سے بھی نوازا۔