Nirantar Neeraj Samman Samaroh: مہاکوی گوپال داس نیرجؔ کی 7ویں برسی پر دہلی میں جمع ہوئیں نامور شخصیات، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کی شمع روشن
’’نرنتر نیرج سمّان سماروہ‘‘ نے نہ صرف مہاکوی گوپال داس نیرج کی یاد کو زندہ رکھا بلکہ ادب اور فن کے تئیں لگن کا بھی مظاہرہ کیا۔
Sports For All: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کی دہلی میں شوٹنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت، نوجوان شرکاء کا بڑھایا حوصلہ
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اُپیندر رائے کا ’’اسپورٹس فار آل‘‘ فاؤنڈیشن کے منتظمین نے شاندار استقبال کیا۔ اس دوران انھوں نے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کو اعزاز سے بھی نوازا۔
Bharat Express CMD Upendra Rai receives grand welcome: برہمرشی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی پروقار تقریب میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا شاندار استقبال ، دیکھیں تصاویر
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف اُپیندر رائے نے آج غازی پور، اتر پردیش میں کئی پروگراموں میں شرکت کی۔
Bharat Express CMD Upendrra Rai on Ahmedabad plane crash: ’’میں نے اپنی صحافت کے 10 سال سول ایوی ایشن کو دیے ہیں، اس طیارہ حادثے نے مجھے حیران کر دیا‘‘، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ایئر انڈیا طیارہ حادثے پر کیا مفصل اظہارِ خیال
سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ ’’اپنے کیرئیر میں 10 سال سول ایوی ایشن میں کام کرنے اور تمام پہلوؤں پر غور کرنے کے بعد میں بھی حیران ہوں کہ دنیا کا محفوظ ترین طیارہ 52 سیکنڈ میں کیسے جل کر راکھ ہو گیا۔‘‘





