Bharat Express

Climate change

کولکاتہ میں واقع امریکی قونصل خانہ کی جانب سے شروع کیا گیا ’ یَنگ اَن ہرڈ وائسیز فار ایکشن‘ (یووا )منصوبہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے متفکر اور فعال نوجوان نسل کی تربیت کر رہا ہے۔

سال 2022 میں بھارت میں مارچ سے مئی کے درمیان 280 دن گرمی کی لہر رہی جو کہ گزشتہ 12 سالوں میں سب سے زیادہ تھی۔ سال 2022 میں پانچ ریاستوں جیسے راجستھان، مدھیہ پردیش، ہماچل پردیش، گجرات اور ہریانہ میں کل 54 فیصد گرمی کی لہر آئی۔

موسمیاتی تبدیلی دنیا کے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ عالمی اقتصادی آؤٹ لک 2022 نے تخمینہ لگایا ہے کہ تقریباً 4 ٹریلین امریکی ڈالر کےبقدر سرمایہ سالانہ طور پر 2030 تک قابل احیاء توانائی میں لگایا جانا چاہئے تاکہ ممالک کے ذریعہ اعلان کردہ خالص صفر اخراج تک پہنچا سکے۔

  مصنف مارٹن پُخنر اس مضمون میں موسمیاتی تبدیلی کے تئیں انسانی رویے پر کہانیوں اور ادب کے اثرات کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔

آن لائن کاروباری پورٹل ’براؤن لیونگ ‘پائیدار کھپت کو ایک نیا معمول بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔’براؤن لیونگ‘ کی بانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر چیتسی آہوجا پائیدار کھپت کو نیا معمول بنانا چاہتی ہیں۔ ان کا اسٹارٹ اپ ایک آن لائن پورٹل ہے جو پائیدار کاروباروں کو ایک پلیٹ فارم پر اپنی مصنوعات کی نمائش کرنے، اپنے کاروبار کو بڑھانے اور منافع کمانے میں مدد کرتا ہے۔

موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات انسانوں کے لیے کوئی تعجب کی بات نہیں۔ کئی دہائیوں سے سنتے آرہے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے رونما ہونے والی سنگین صورتحال تہذیب و ثقافت کے لیے تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔

تین بھارتی کواڈ وظیفہ یافتگان اپنی اسٹیم تعلیم کو معاشرےمیں مثبت بدلاؤ لانے کے لیےاستعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جمعہ کو، وہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (IIT) دہلی میں طلباء کے ساتھ ماحولیاتی کارروائی اور صاف توانائی کی منتقلی پر EU-India کے تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ہیروشیما میں جی 7 سربراہی اجلاس کے 6 ورکنگ سیشن میں شرکت کے لیے پہنچنے پر پی ایم مودی کا ان کے جاپانی ہم منصب فومیو کشیدا نے استقبال کیا۔

ماہرین نے کہا کہ G20 سربراہی اجلاس مستقبل کے موسمیاتی مباحثوں کے لیے ایک اہم کردار ادا کرے گا اور ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک دونوں کی جانب سے ضروری اقدامات کو آگے بڑھانے میں مدد کرے گا۔