Bharat Express DD Free Dish

Chief Justice of India

امیش پال اغوا کیس میں عدالت نے عتیق کے بھائی اشرف کو بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے اشرف سمیت 11 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔

Chief Justice of India On Social Media: ہندوستان کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے بڑھتے ہوئے بھروسے سے متعلق تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ آج کے دور میں لوگوں کی حساسیت کم ہوگئی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کی تقرری اب وزیراعظم، چیف جسٹس آف انڈیا اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کی تین رکنی کمیٹی کرے گی۔ سپریم کورٹ نے 0-5 سے یہ فیصلہ سنایا ہے۔

Amrit Garden: سپریم کورٹ کے ججوں نے امرت گارڈن کے رنگ برنگے اور مختلف اقسام کے پھولوں سے لطف اندوز ہوئے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس کا ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔