Bharat Express

Calcutta High Court

کولکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز انڈمان نکوبار کے چیف سکریٹری کیشو چندرا کو توہین عدالت کیس میں معطل کرنے کا حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہی لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ تاہم اگلے ہی دن سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی تین رکنی بنچ نے اس پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔

چیف جسٹس ٹی ایس سیواگننم کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ ایس ای سی کو "اس طرح کام کرنا چاہیے کہ مغربی بنگال کے لوگوں کا کمیشن پر اعتماد بحال ہو۔

کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد، ڈبلیو بی ایس ای سی نے اسے چیلنج کرتے ہوئے ہفتہ کو سپریم کورٹ کا رخ کیا۔ ریاستی الیکشن کمیشن کا یہ اقدام ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے بارے میں نو تعینات ریاستی الیکشن کمشنر راجیو سنہا کے ریمارکس کے خلاف ہے۔

بنگال پولیس نے ان حادثات کے سلسلے میں 116 افراد کو گرفتار کیا تھا اورریاستی حکومت نے جانچ سی آئی ڈی کو سونپی تھی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے ہنومان جینتی سے پہلے مغربی بنگال کی ممتا حکومت سے کہا تھا کہ وہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بنائے رکھنے کے لئے مرکزی اہلکاروں کی تعیناتی کروائے۔

Bengal violence: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس طرح کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔