Ileana D’Cruz Quit Film Industry: فلمی سفر کو الوداع کہہ رہی ہیں اداکارہ الیانا ڈی کروز، سامنے آئی یہ بڑی وجہ
Ileana D'Cruz Quit Film Industry: ’برفی‘ اداکارہ الیانا ڈی کروز سے متعلق ایک بڑی خبرسامنے آرہی ہے، جو ان کے فینس کو مایوس کرسکتی ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ فلموں سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں۔
Actor Solanki Diwakar: ایوشمان کھرانہ پریانکا چوپڑا کی فلموں میں بھی کام کیا،یہ اداکار سڑک کنارے پھل بیچنے پر ہےمجبور
سولنکی دیواکر نے مزید کہا، 'مجھے شرما جی نمکین میں پھل فروش کا کردار ملا ہے۔ میں نے رشی کپور جی کے ساتھ دو تین ڈائیلاگ کیے تھے۔
Katrina Kaif Pregnancy: کٹرینہ کیف کیا ماں بننے والی ہیں؟ وائرل ویڈیو میں شائقین کو ایسا کیا نظر آیا
شائقین نے لکھا کیا کٹرینہ کیف پریگننٹ ہیں؟ جب کہ ایک اور شائقین نے لکھا - وہ پریگننٹ لگ رہی ہے۔ وہ بہت احتیاط سے چل رہی ہے اور ان کے باڈی پاسچر سے لگتا ہے کہ تین مہینے ہوچکے ہیں۔
Apurva Review: تارا ستاریا کی شاندار اداکاری کے لیے فلم اپوروا ایک میل کا پتھر ثابت ہوگی، ایک اکیلی لڑکی کیا کر سکتی ہے
تارا ستاریہ نے اپنے کریئر کی بہترین پرفارمنس دی ہے۔انہوں نے اپوروا کے کردار میں جان ڈال دی ہے۔ اب تک ہم نے انہیں صرف گلیمرس کرداروں میں ہی دیکھا ہے لیکن یہاں انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ اداکاری کر بھی سکتی ہیں
Tejas Box Office Collection Day 10: کنگنارناوت کی فلم ‘تیجس’ باکس آفس پر اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے، جانئے 10ویں دن کا کلیکشن
تیجس' باکس آفس پر بہت بری حالت میں ہے۔ فلم سست رفتاری میں کچھوےکو بھی پیچھے چھوڑ رہی ہے ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ فلم کو پہلے ہی دن شائقین نے مسترد کر دیا تھا
Randeep Hooda Marriage: رندیپ ہڈا اپنی 10 سال چھوٹی گرل فرینڈ لین لیشرام سے شادی کرنے جا رہے ہیں
رندیپ ہڈا نے انسٹاگرام پر اپنی گرل فرینڈ لین لیشرام کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرکے اپنے رشتے کی تصدیق کی تھی۔انہوں نے گرل فرینڈ لین لیشرام کی سالگرہ کے موقع پر ایک محبت کی پوسٹ شیئر کرکے اپنے رشتے کی تصدیق کی تھی
12th Fail Box Office Collection Day 9: فلم12ویں فیل’ نے کنگنا رناوت کی’تیجس’ کے چھکے چھوڑائے ، فلم نے 9ویں دن اتنے کروڑ روپے کمائے
فلم کی خراب کارکردگی کو دیکھتے ہوئے تھیٹر مالکان نے 50 فیصد شوز بھی منسوخ کر دیے تھے۔ اسے کنگنا کے کیرئیر کی اب تک کی سب سے بری پرفارمنس والی فلم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
Sudesh Lehri Birthday: چائے کی دکان پر برتن دھوئے… سدیش لہری کی زندگی کی جدوجہد کی کہانی کےکچھ لمحے آپ سے شئیر کررہےہیں
سدیش لہری اپنا گھر چلانے کے لئے چائے کی دکان پر کام کرتے تھے ۔ ان کے گھر کی حالت اتنی خراب تھی کہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے چائے بھی نہیں بن پاتی تھی
Mission Raniganj The Great Bharat Rescue: مشن رانی گنج دی گریٹ بھارت ریسکیو’ فلم اکشے کمار کے کریئر کی کشتی کو آگے بڑھا پائے گی یا کھلاڑی کمار کو مایوس کرے گی
55کروڑ کے بجٹ سے بنے 'مشن رانی گنج' کا اوپنگ کافی مایوس کن رہی ہے۔ اکشے کی پچھلی ریلیز فلم 'او ایم جی ٹو' کی بات کریں تو کھلاڑی کمار کی یہ فلم سال 2023 کی سپر ڈوپر ہٹ فلموں میں شمارہوتی ہے۔
Janhvi Kapoor Tiger Shroff Movie: جھانوی کپور اب ٹائیگر شراف کے ساتھ کریں گی رومانس! جانئے کس فلم میں نظر آئے گی کیمسٹری
Janhvi Kapoor Tiger Shroff Movie: جلد ہی جھانوی کپور-ٹائیگر شراف پہلی باراسکرین پر ساتھ نظرآئیں گے۔ اس فلم میں ان کی جوڑی دکھائی دے گی۔