Poonam Pandey Death: کیا فرضی ہے پونم پانڈے کی موت کی خبر؟ اطلاع دینے والے کیوں ہیں فرار، جانئے تفصیلات
پونم پانڈے بالی ووڈ کی کئی فلموں اور ویب سیریز میں نظر آ چکی ہیں۔ وہ کنگنا رناوت کے ریئلٹی شو لاک اپ میں بھی نظر آئی تھیں۔ اس شو کے بعد وہ کافی متحرک ہوگئیں۔ اداکارہ کو اکثر کسی نہ کسی تقریب میں دیکھا جاتا تھا۔ اداکارہ کو آخری بار ویب سیریز 'ہنی مون سویٹ روم نمبر 911' میں دیکھا گیا تھا۔
Fighter Box Office Collection Day 7: باکس آفس پر ریتک روشن دیپیکا پڈوکون کا لڑکھڑایا‘فائٹر‘کا طیارہ، ایک ہفتے میں صرف اتنا ہی کلیکشن
ساکنلک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم 'فائٹر' نے 7ویں دن یعنی بدھ کو صرف 5.9 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ جس کے بعد فلم کا کل کلیکشن 139.9 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔
Fighter Runtime: ریتک روشن کے فائٹرکو سی بی ایف سی سے ‘UA’ سرٹیفیکیٹ ملا، ‘فائٹر’ اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے
'فائٹر' اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ فلم 25-30 کروڑ روپے کی اچھی اوپننگ کر سکتی ہے اور یہ ریتک روشن کی دوسری سب سے زیادہ اوپنر بن سکتی ہے
Hansal Mehta Gandhi: ‘میں اٹل ہوں’ کے ریلیز ہوتے ہی ،ہنسل مہتا نے ویب شو میں پرتیک گاندھی مہاتما گاندھی کے کردار میں آئیں گےنظر
ویب شو میں پرتیک گاندھی مہاتما گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ہنسل مہتا نے کچھ وقت پہلے ہی اپنی سیریز کا اعلان کردیا تھا۔
Bollywood News: سالگرہ پر اداکارعمران ہاشمی نے بیگم پروین سے ایسے کیا محبت کا اظہار، دکھائیں مداحوں کو ان دیکھی تصاویر
فلموں میں آنے سے پہلے عمران ہاشمی نے مہیش بھٹ کی فلم راز میں بطور اسسٹنٹ کام کیا تھا۔ یہ فلم سال 2002 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس کے بعد مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے فلم فٹ پاتھ میں بطور اداکار ڈیبیو کیا۔ اس فلم سے انہیں سیریل کسر کا ٹیگ ملا اور اس کے بعد انہوں نے ایک کے بعد ایک ہٹ فلمیں دیں۔
Karan Johar and his New Film Kill: کرن جوہر اور ان کی نئی فلم ’کِل‘
اکثرتنازعہ میں رہنے پرانہوں نے کہا کہ وہ ’ٹرول فیورٹ‘ ہیں۔ انہیں اکثروبیشتر بغیر بات کے ٹرول کیا جاتا ہے کیونکہ ان کا ایک نام ہے اور ٹرولرس بے نامی لوگ ہیں۔ میں اس کا بھی مزہد لیتا ہوں۔
Ileana D’Cruz Quit Film Industry: فلمی سفر کو الوداع کہہ رہی ہیں اداکارہ الیانا ڈی کروز، سامنے آئی یہ بڑی وجہ
Ileana D'Cruz Quit Film Industry: ’برفی‘ اداکارہ الیانا ڈی کروز سے متعلق ایک بڑی خبرسامنے آرہی ہے، جو ان کے فینس کو مایوس کرسکتی ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ فلموں سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں۔
Actor Solanki Diwakar: ایوشمان کھرانہ پریانکا چوپڑا کی فلموں میں بھی کام کیا،یہ اداکار سڑک کنارے پھل بیچنے پر ہےمجبور
سولنکی دیواکر نے مزید کہا، 'مجھے شرما جی نمکین میں پھل فروش کا کردار ملا ہے۔ میں نے رشی کپور جی کے ساتھ دو تین ڈائیلاگ کیے تھے۔
Katrina Kaif Pregnancy: کٹرینہ کیف کیا ماں بننے والی ہیں؟ وائرل ویڈیو میں شائقین کو ایسا کیا نظر آیا
شائقین نے لکھا کیا کٹرینہ کیف پریگننٹ ہیں؟ جب کہ ایک اور شائقین نے لکھا - وہ پریگننٹ لگ رہی ہے۔ وہ بہت احتیاط سے چل رہی ہے اور ان کے باڈی پاسچر سے لگتا ہے کہ تین مہینے ہوچکے ہیں۔
Apurva Review: تارا ستاریا کی شاندار اداکاری کے لیے فلم اپوروا ایک میل کا پتھر ثابت ہوگی، ایک اکیلی لڑکی کیا کر سکتی ہے
تارا ستاریہ نے اپنے کریئر کی بہترین پرفارمنس دی ہے۔انہوں نے اپوروا کے کردار میں جان ڈال دی ہے۔ اب تک ہم نے انہیں صرف گلیمرس کرداروں میں ہی دیکھا ہے لیکن یہاں انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ اداکاری کر بھی سکتی ہیں