Bharat Express

Bollywood Actress

شلپا شندے کی محبت کی کہانی دو بار ادھوری رہی۔ اداکارہ کا محبت میں دو بار دل ٹوٹ چکا ہے۔ لیکن، اداکارہ اپنی سنگل زندگی سے بہت لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت میں حیران تھی، میری فیملی وہاں موجود تھی اور عمارت میں بہت سے لوگ تھے جنہیں میں جانتی تھی۔ میں نے کسی سے کچھ نہیں کہا۔ اس وقت میں سوچ رہی تھی کہ مجھے کیا ہوگیا ہے۔

آخر کار انکشاف ہوا ہے کہ پونم پانڈے فوت نہیں ہوئیں  بلکہ زندہ ہیں۔ آج اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کی

پونم پانڈے بالی ووڈ کی کئی فلموں اور ویب سیریز میں نظر آ چکی ہیں۔ وہ کنگنا رناوت کے ریئلٹی شو لاک اپ میں بھی نظر آئی تھیں۔ اس شو کے بعد وہ کافی متحرک ہوگئیں۔ اداکارہ کو اکثر کسی نہ کسی تقریب میں دیکھا جاتا تھا۔ اداکارہ کو آخری بار ویب سیریز 'ہنی مون سویٹ روم نمبر 911' میں دیکھا گیا تھا۔

شویتا اور پلکت نے ایک ساتھ کام کرتے ہوئے ڈیٹنگ شروع کی۔ دونوں کے درمیان اچھے تعلقات تھے، اسی وجہ سے انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ جیکلین فرنانڈیزسب کچھ جاننے کے باوجود ٹھگ سوکیش چندر شیکھر کے ذریعہ کئے گئے جرم میں ملوث تھی۔

اس انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون نے اعتراف کیا تھا کہ ان جیسی مشہور شخصیت کے لیے عوامی سطح پر اپنے مسائل بتانا ان کے لیے نقصان دہ ہو سکتا تھا۔ بہت سے لوگوں نے اس سے انکار بھی کیا تھا۔

رشمیکا مندانا کا نام ساؤتھ کے اسٹار وجے دیوراکونڈا کے ساتھ کافی عرصے سے خبروں  کی سرخیوں میں گردش کررہاہے۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

ووگ سنگاپور کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون نے کہا، ’’میں اور رنویر بچوں سے پیار کرتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہم اس دن کا انتظار کر رہے ہیں ۔جب ہم اپنی فیملی شروع کریں گے۔

انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی نے بالآخر اپنی شادی کی 6ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں ہیں۔ بالی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پراپنی سالگرہ کی پارٹی کی تصویر شیئر کی ہے۔