Bharat Express DD Free Dish

Bollywood Actress

پٹیل نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے ،جس میں ٹکٹ بکنگ پلیٹ فارم نے دعویٰ کیا ہے کہ سلمان خان آرلنگٹن تھیٹر میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ مسابہ گپتا نے بتایا کہ ان کی والدہ  نینا گپتا نے کہا تھا کہ وہ اداکاری کے لیے سوٹ  نہیں کرتی۔ مسابہ گپتا نے کہا، 'میری ماں نے کہا تھا – تم کو ہمیشہ آؤٹ آف با کس ، زیادہ فنکارانہ، شاید ویمپ رولز ملیں

ان کا ماننا  ہے کہ غلطیوں کو تسلیم کرنے سے ان  کے لئے بھروسہ کرنے میں انہیں مدد ملتی ہے۔ انہو ں نے یہ بھی بتایا کہ جب آپ کے  شیڈیول مختلف ہوتے ہیں تو سماجی زندگی کو برقرار رکھنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میل پارٹنر کو اپنی خاتون پا رٹنرکی بات سننی چاہیے۔ زیادہ تر وقت وہ آپ سے کسی حل کی امید کے ساتھ بات نہیں کررہی ہوتی  ہے۔ بس ان کے ساتھ موجود رہیں اور ان کے ساتھ  ہمدردی کریں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسان کنگنا رناوت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ اس دوران جیسے ہی کسان گاڑی سے کنگنا رناوت کا پتلا نکالتے ہیں، پولیس اسے چھیننے کی کوشش کرنے لگتی ہے۔

واپسی کے بعد پرینکا  چوپڑانے اپنی بیٹی مالتی سے ملاقات کی۔ پرینکا چوپڑانے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنی بیٹی کی ایک پیاری تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں مالتی بیڈ پر لیٹی نظرآ رہی ہیں۔ تصویر میں مالتی نائٹ سوٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔

استری 2' نے ناظرین پر ایسا جادو کیا ہے کہ اسے دیکھنے کے لیے ہر روز شائقین  کا ایک بڑا ہجوم سینما گھروں کا رخ کر رہا ہے۔

بالی ووڈ میں قدم رکھتے ہی سائرہ کو دلیپ کمار سے پیار ہونے لگا۔ اس وقت اداکار کی عمر 44 سال تھی لیکن جب محبت ہو جائے تو عمر میں فرق نہیں پڑتا۔ ان کی محبت پروان چڑھی اور 11 اکتوبر 1966 کو ان کی شادی ہوگئی۔

اداکارہ نے فلم ’تری دیو‘ کے مقبول گانے ’اوئے اوئے... ترچی ٹوپی والے‘ سے شہرت حاصل کی۔ ایکشن تھرلر فلم کی ہدایت کاری اور شریک تحریر راجیو رائے نے کی تھی اور اس میں نصیر الدین شاہ، سنی دیول، جیکی شراف، مادھوری دکشٹ، سنگیتا بجلانی، انوپم کھیر اور امریش پوری نے کام کیا تھا۔

میڈیا سے گفتگو میں ملائکہ  اروڑانے کہا، 'ایک دن میرے بیٹے نے کہا کہ اس کے دوست کنفیوز ہیں کہ میں کیا کرتی ہوں۔ کہتے ہیں کہ میں نے فلمیں اور گانے بھی کیے ہیں۔