Alia Bhatt Reaction On Invasion Of Privacy: عالیہ بھٹ نے گھر کی تصاویر لیک ہونے پر ظاہر کی ناراضگی، پرائیویسی سے متعلق سوشل میڈیا پرکہی یہ بڑی بات
عالیہ بھٹ نے اپنے گھرکی تصاویر لیک ہونے پرناراضگی ظاہرکی ہے۔ اداکارہ نے بیان جاری کرکے میڈیا اورفینس سے ان تصاویرکوڈیلیٹ کرنے کوکہا ہے۔
Our little universe … on its way: پرنیتی چوپڑا کے گھر گونجنے والی ہے کلکاری، راگھو چڈھا بنیں گے والد، انسٹاگرام پوسٹ سے دی خوشخبری
پرنیتی اور راگھو چڈھا نے 24 ستمبر 2023 کو راجستھان کے ادے پور میں شاندار تقریب میں شادی کی تھی، جس میں شوبز اور سیاست سے جڑی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ حیرت انگیز طور پر، راگھو چڈھا نے حال ہی میں ’دی کپل شرما شو‘ میں پرینیتی کے حاملہ ہونے کا اشارہ بھی دیا تھا۔
Huma Qureshi Brother Murder: دہلی کے نظام الدین علاقے میں اداکارہ ہما قریشی کے بھائی کا قتل
حملے میں آصف قریشی بری طرح زخمی ہو گئے۔ اس کا کافی خون بہہ چکا تھا۔ اسے تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔ ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
Yami Gautam Want To Leave Industry: اس اداکارہ نے اداکاری چھوڑ کر کھیتی باڑی کرنے کا کر لیا تھا فیصلہ، پھر اس فلم نے میرے کیرئیر کو دی ایک نئی اُڑان
وہ انٹرنینمٹ انڈسٹری کی دنیا پر چھاگئیں،لیکن ان کے کیریئر میں ایک وقت ایسا آیا ،جب انہوں نے سب کچھ چھوڑ کر گاؤں واپس جانے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ یہی نہیں انہوں نے اپنا بیگ بھی پیک کر لیاتھا۔
Nushrratt Bharuccha Thanks PM Modi: ‘مجھے اسرائیل سے بحفاظت ہندوستان واپس لانے کا شکریہ’، اس اداکارہ نے پی ایم مودی سے ملاقات کے دوران اپنے ‘دلی جذبات’ کا کیااظہار
نصرت بھروچا نے اسے اپنی زندگی کا سب سے مشکل وقت قرار دیتے ہوئے کہا، "وہ میری زندگی کے سب سے مشکل وقت تھے۔ میں نے نہیں سوچا تھا کہ میں اپنے خاندان یا دوستوں کو دوبارہ دیکھ سکوں گی۔
Khatron Ke Khiladi 15: روہت شیٹی کے شو میں خطرے سے کھیلیں گی ملیکا شیراوت، سدھارتھ مالیا وجے مالیا کےبیٹے بھی کریں گے اسٹنٹ؟
دراصل ٹیلی مسالہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ ملیکا شیراوت کو حال ہی میں روہت شیٹی کے شو کے لیے اپروچ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد شائقین شو کو لے کر اور بھی پرجوش ہو گئے ہیں۔
Struggling since Bigg Boss: مسلمان اداکار کو ڈیٹ کرنے سے مل رہی ہے نفرت، بگ باس کے بعد جدوجہد کر رہی ہوں،میں صرف انسٹاگرام سے کما رہی ہوں
اداکارہ نے کہا، 'بگ باس کے بعد، میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے جو کمائی کر رہی ہوں، اس پر زندہ ہوں۔
Who Is Nargis Fakhri Husband Tony Beig: نرگس فخری نے خفیہ طور پرکشمیری تاجرسے رچائی شادی، جانئے کون ہیں راک اسٹاراداکارہ کے شوہر؟
ٹائمز آف انڈیا نے ایک ذریعہ کے حوالے سے کہا، "نرگس فخری اور ٹونی دونوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ شادی کے موقع پر کوئی بھی ان دونوں کی تصاویر نہ لے۔
India’s Got Latent Controversy: مہاراشٹر سائبر سیل نے سمن بھیجا تو راکھی ساونت نے کہا- ‘میں بھکارن ہوں، میں نے توگالی بھی نہیں…’
کلپ میں راکھی ساونت نے مہاراشٹر سائبر سیل کی جانب سے سمن موصول ہونے پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے شو میں کسی کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی۔
Zeenat Aman: زینت امان کو کھانا پکانا نہیں آتا، اداکارہ نےخود کیا انکشاف
زینت نے ان تصاویر کے ساتھ ایک لمبی پوسٹ بھی لکھی۔ زینت نے لکھا، "ایک بار 80 کی دہائی میں، ایک میگزین میں میری 'کوکنگ' کی ایک فرضی تصویر شائع ہوئی تھی۔





