”جیتے جی بھی اور مرنے کے بعد بھی زمین میں نہیں گاڑ پائیں گے“، سنجے راوت پرپی ایم مودی کا پلٹ وار
پی ایم مودی نے مہاراشٹر کے نندوربر میں کہا کہ یہ نقلی شیوسینا والے مجھے زندہ گاڑنے کی بات کر رہے ہیں۔ ایک طرف کانگریس ہے، جو کہتی ہے کہ مودی تیری قبر کھودے گی، دوسری طرف یہ نقلی شیو سینا مجھے زندہ گاڑنے کی بات کرتی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی لیڈرنونیت رانا کے خلاف ایف آئی آر درج، پاکستان سے متعلق ووٹ دینے کی بات کہنے کی وجہ سے ہوئی کارروائی
حیدرآباد میں اسی انتخابی تشہیرکے دوران نونیت رانا نے اسدالدین اویسی اوراکبرالدین اویسی پرتنقید کرتے ہوئے 15 سیکنڈ والا بیان بھی دیا تھا۔
Haryana Political Crisis: دشینت چوٹالہ کے بعد 3 آزاد اراکین اسمبلی نے بھی چھوڑا بی جے پی کا ساتھ، پھر بھی پر اعتماد ہے ہریانہ کی سینی حکومت
بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ اسے 47 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل ہے۔ ان میں سے 40 ایم ایل اے صرف بی جے پی کے ہیں۔ اس میں دو آزاد، ہریانہ لوک ہت پارٹی کے گوپال کنڈا اور جے جے پی کے چار ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
Sandeshkhali Case: بنگال میں بی جے پی لیڈروں کے خلاف کیس، الیکشن کمیشن کو بھی شکایت… جانئے کیا ہے سندیشکھلی اسٹنگ آپریشن کیس؟
شکایت ایک ویڈیو پر مبنی ہے جس میں سندیشکھلی سے بی جے پی کے منڈل صدر گنگادھر کیال ہونے کا دعویٰ کرنے والا ایک شخص یہ کہتے ہوئے نظر آرہا ہے کہ 'اپوزیشن لیڈر سویندو ادھیکاری نے پورے سندیشکھلی واقعہ کی سازش کی'۔
Haryana Political Crisis: کانگریس نے ہریانہ میں کیا اکثریت کا دعویٰ- بھوپیندر سنگھ ہڈا نے کہا- اراکین اسمبلی کی کرا دیں گے پریڈ
ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا نے ریاست میں صدر راج نافذ کرکے اسمبلی الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اراکین اسمبلی کی تعداد بھی بتائی ہے۔
Sandeshkhali Violence: ‘میرے ساتھ کوئی عصمت دری نہیں ہوئی، بی جے پی نے زبردستی ٹی ایم سی لیڈروں کے خلاف مقدمہ درج کرایا’، سندیش کھالی کی متاثرہ کا بڑا انکشاف
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، خاتون نے کہا، "بی جے پی نے مجھ پر دباؤ ڈالا کہ میں خالی کاغذات پر دستخط کروں اور عصمت دری کی شکایت درج کراؤں۔" خاتون کو اب جھوٹے الزامات واپس لینے پر دھمکیوں اور سماجی بائیکاٹ کا سامنا ہے۔
Robert Vadra On Sam Pitroda: اتنا پڑھا لکھا آدمی ایسی بکواس کیسے کر سکتا ہے؟ سیم پترودا کے بیان پر بولے رابرٹ واڈرا
رابرٹ واڈرا، جو آج (9 مئی 2024) امیٹھی پہنچے، نے پترودا کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا۔ جب رابرٹ واڈرا سے پترودا کے بیان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے صاف صاف کہا کہ سیم پترودا نے مکمل بکواس کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر 11 مئی کو نکالیں گے سنکلپ یاترا، شاندار جیت کا کیا دعویٰ
مرکزی وزیرکھیل انوراگ ٹھاکر 11 مئی سے اپنی انتخابی تشہیرکا آغازکریں گے۔ اس دوران وہ ہماچل پردیش کے حمیرپورسے وجے سنکلپ یاترا نکالیں گے۔
Delhi Lok Sabha Election: ارویندر سنگھ لولی کا بڑا بیان، ‘بی جے پی دوبارہ چھوڑنے کے بجائے میں…’
لولی دہلی لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی کے 40 اسٹار پرچارکوں میں شامل ہیں۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ آنے والے دنوں میں دہلی کانگریس کے کئی اور لیڈر بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
Kanhaiya Kumar News: کنہیا کمار کا بی جے پی پر نشانہ، ‘کرشنا جیل میں پیدا ہوئے، اگر چاہتے تو …’
کنہیا کمار نے ویڈیو میں شری کرشنا اور کانسا کی تصویریں بھی لگائی ہیں۔ اس میں اروند کیجریوال، ہیمنت سورین اور منیش سسودیا کو جیل میں دکھایا گیا ہے۔